by عابد علی | جنوری 31, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالٰی پاکستان کو دہشتگردی سے محفوظ فرمائےاور ملکی غیرملکی سازشوں سےمحفوظ رکھے. سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئیٹ میں شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پشاور پولیس لائن میں ہونے...
by عابد علی | جنوری 31, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کے خلاف متنازعہ ٹوئیٹ کیس میں اعظم سواتی کو وکیل کی خدمات حاصل کرنے کے لئے 28 مارچ تک مہلت دے دی ۔ اعظم سواتی اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اپنایا کہ پندرہ...
by عابد علی | جنوری 30, 2023 | ٹاپ سٹوریز
راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی راولپنڈی میں آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا، محکمہ متروکہ وقف املاک نے علی الصبح پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ کارروائی کی۔ایڈمنسٹریٹر محکمہ متروکہ وقف املاک آصف محمود نے بتایا کہ محکمہ نے راولپنڈی میں شیخ...
by عابد علی | جنوری 28, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالہ کردیا۔ تحریری حکم نامے کا مکمل متن پاکستان تحریک انصاف کے...
by عابد علی | جنوری 28, 2023 | اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت میں اسلام آباد پولیس میں سفارش پر بھرتیوں کا سکینڈل سامنے آگیا ، وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی شاہجہان خان کے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو لکھے گئے خطوط منظر عام پر آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں...
by عابد علی | جنوری 28, 2023 | ٹاپ سٹوریز
لاہور(ای پی آئی) فواد چوہدری کو عدالتی احکامات کے باوجود پیش نہ کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی. درخواست نبیل شہزاد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی جس میں آئی جی اسلام آباد ،آئی جی پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے....