by عابد علی | جنوری 14, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد ( ای پی آئی ) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم کا خدشہ ظاہر کردیا۔ سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئیٹ میں رانا ثنا اللہ نے لکھاہے کہ بلدیاتی انتخابات کے 15 جنوری کوانعقاد پرسیاسی جماعتوں کے درمیان اختلافات نے...
by عابد علی | جنوری 14, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان میں ایف بی آر سے اہم شخصیات کا ٹیکس ڈیٹا لیک کا معاملہ میں گرفتارنجی ٹی وی بول نیوزکے صحافی شاہد اسلم کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش کردیا گیا ایف آئی اے نے اہم شخصیات کا ٹیکس ڈیٹا اور کمپیوٹر و موبائل کے پاسورڈ زکے لئے سات روزہ جسمانی...
by عابد علی | جنوری 14, 2023 | ٹاپ سٹوریز, پنجاب
اسلام آباد (ای پی آئی) سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے صحافی سلیم صافی کی جانب سے دائر مقدمہ میں ایف آئی اے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا اپنے وکیل کے توسط سے لاہورہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں قاسم سوری نے موقف اپنایا ہے کہ نجی چینل کے صحافی...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | بلوچستان, ٹاپ سٹوریز
راولپنڈی(ای پی آئی) انسداد منشیات فور (اے این ایف) کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان ای این ایف کے مطابق منشیات کی بھاری کھیپ بلوچستان سےسمندر کے راستے سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی ۔جیوانی کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 700 کلو گرام چرس برآمد کرلی گئی ہے...
by عابد علی | جنوری 13, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان پیپلزپارٹی کو خبر دار کیاہے کہ اگر پارٹی نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو شہباز شریف کی نااہلی میں برابر کی حصہ دار تصور ہو گی. سوشل میڈیاپر اپنی ٹوئیٹ میں سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ...
by عابد علی | جنوری 12, 2023 | ٹاپ سٹوریز, پنجاب
لاہور ( عابدعلی آرائیں ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے گورنر پنجاب کے حکم کے خلاف دائر کی گئی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے پانچ رکنی لارجر بینچ کا متفقہ فیصلہ پانچ صفحات اور پانچ پیراگراف پر مشتمل ہے ۔ جسٹس عابدعزیزشیخ کی...