63 اے نظرثانی کیس: مرضی کے بینچ بنانے کے زمانے چلے گئے، اب شفافیت آ چکی ہے،چیف جسٹس

63 اے نظرثانی کیس: مرضی کے بینچ بنانے کے زمانے چلے گئے، اب شفافیت آ چکی ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت ،پاکستان تحریک انصاف کے وکیل علی ظفر کی جانب سے بینچ پر اعتراض مسترد کر دیا ،سماعت کل تک ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں جبکہ جسٹس...
ہماری بزرگ آبادی موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا کر رہی ہے، ، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

ہماری بزرگ آبادی موسمیاتی تبدیلیوں کے شدید اثرات کا سامنا کر رہی ہے، ، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(ای پی آئی ) وزارت انسانی حقوق نے مختلف اسٹیک ہولڈرز کے اشتراک سے پاکستان کی نیشنل لائبریری میں بزرگ شہریوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کا مقصد معاشرے میں بزرگ شہریوں کے کردار کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور ان کے مسائل سے...
آرٹیکل 63 اےنظر ثانی کیس :فیصلے میں یہ کہاں لکھا ہے کہ ووٹ نہ گنے جانے پر بندہ نااہل ہوگا؟چیف جسٹس

آرٹیکل 63 اےنظر ثانی کیس :فیصلے میں یہ کہاں لکھا ہے کہ ووٹ نہ گنے جانے پر بندہ نااہل ہوگا؟چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلوں پر سماعت آج تک ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس نعیم اختر افغان اور...
جماعت اسلامی نے 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ  کا اعلان کر دیا

جماعت اسلامی نے 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 7 اکتوبر کو ملک گیر ملین مارچ کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا ہے کہ رواں ہفتہ غزہ یکجہتی منایا جائے گا جس میں مختلف پارٹیوں...
انسداد ہراسیت کیلئےاسکولوں میں ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز

انسداد ہراسیت کیلئےاسکولوں میں ملک گیر آگاہی مہم کا آغاز

اسلام‌آباد ( ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار کی ہدایت پر وفاقی سیکرٹریٹ برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے ہراسگی اور اس سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئے ملک بھر کے سکولوں میں ملک گیر مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد نہ صرف طلباء کو ان کے حقوق سے آگاہ...
غیر تسلی بخش  کارکردگی پرڈسکوز کے افسران کیخلاف سخت  کاروائی ہوگی، پاور ڈویژن

غیر تسلی بخش کارکردگی پرڈسکوز کے افسران کیخلاف سخت کاروائی ہوگی، پاور ڈویژن

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاورڈویژن نے ملک بھر میں غیر تسلی بخش کارکردگی کی حامل ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے افسران کیخلاف سخت انتظامی کاروائی عمل میں لائی جائے گی پاورڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیر صدارت پاور ڈسٹری...