by عابد علی | دسمبر 13, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے مختصر تحریری فیصلہ جاری کیا ہے ۔عدالت کی جانب سے جاری...
by عابد علی | دسمبر 13, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی میعاد پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ ترامیم میں تضادات کے حوالے سے سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ نے تاحیات...
by عابد علی | دسمبر 12, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید مظاہر علی نقوی نےاپنے خلاف ریفرنس پر چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کو کھلا خط لکھ دیا۔ جسٹس مظاہر علی نقوی نے اپنے خط میں کہا ہے کہ سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کھلونا بننے سے انکار پر نتائج بھگت رہا ہوں۔ بطور سپریم کورٹ...
by عابد علی | دسمبر 12, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کا فیصلہ سنادیا گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی اپیل منظور کرتے ہوئے العزیزیہ ریفرنس سے بری کر دیاگیا، تفصیل کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن...
by عابد علی | دسمبر 12, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن کے حکم پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کرائے گئے انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف دائر درخواستوں پر الیکشن کمیشن میں سماعت ،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے درخواستوں پر سماعت کی۔ چیئرمین پاکستان...
by عابد علی | دسمبر 12, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 دسمبر کو طلب کر لیا ، نوٹس جاری ۔تفصیل کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی کے معاملے پرقاضی فائز عیسیٰ نے 14 دسمبر کو سپریم جوڈیشل...