190 ملین پاؤنڈز کیس ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت بغیرکارروائی ملتوی

190 ملین پاؤنڈز کیس ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت بغیرکارروائی ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) احتساب عدالت اسلام آبادمیں 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل میںسابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اڈیالہ جیل میں سماعت، پی ٹی آئی وکیل لطیف کھوسہ کی غیر حاضری کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق سابق چیئرمین پاکستان...
جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں نوٹس کا جواب جمع کرا دیا

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں نوٹس کا جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جاری کئے گئے دوسرے شوکاز نوٹس پر جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے جواب جمع کرا دیا۔ جسٹس مظاہر نقوی نے جواب میں موقف اپنایا ہے کہ میں نے 2 آئینی درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کر رکھی ہیں، میری دونوں آئینی درخواستوں...
سائفر کیس ،عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر12 دسمبرکو فرد جرم عائد  کرنے کا فیصلہ

سائفر کیس ،عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر12 دسمبرکو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کے خلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت۔ عدالت کی جانب سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو کیس کی نقول فراہم کر دی گئی ،سماعت 12 دسمبر تک ملتوی۔ تفصیل کے مطابق آفیشل سیکرٹ...
عام انتخابات، مختص رقم ریلیز کرنے میں ناکامی پر سیکرٹری خزانہ طلب

عام انتخابات، مختص رقم ریلیز کرنے میں ناکامی پر سیکرٹری خزانہ طلب

ا سلام آباد (ای پی آئی )عام انتخابات 2024ء کے لیے مختص رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کا نوٹس سیکرٹری خزانہ کوطلب کر لیا گیا، تفصیل کے مطابق عام انتخابات 2024ء کے لیے بجٹ میں 42 ارب کی مختص کی گئی رقم ریلیز نہ کرنے پر الیکشن کمیشن نے سیکریٹری خزانہ کو الیکشن...
سپریم کورٹ کی چھت کی سیڑھیوں سے گر کر پولیس اہلکار جاں بحق

سپریم کورٹ کی چھت کی سیڑھیوں سے گر کر پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد پولیس کا اہلکار سپریم کورٹ کی چھت کی سڑھیوں سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جس وقت افسوسناک واقعہ پیش آیا، کانسٹیبل ریاض سپریم کورٹ میں ڈیوٹی پر تھا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل ریاض چھت کی سیڑھیوں...
نواز شریف کی عدالت میں پیشی ، پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

نواز شریف کی عدالت میں پیشی ، پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

لاہور (ای پی آئی ) مسلم لہیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی 7 دسمبر کو اسلام آباد کی عدالت میں سماعت کے باعث پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے ۔۔ نئے شیڈول کے مطابق پارلیمانی بورڈ کا دوسرا اجلاس کل 3 دسمبر کے...