اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کا افریقہ، مشرق وسطیٰ ، پاکستان میں اس کے فیوچر میکرز ویمن ان ٹیک پروگرام کی سرمایہ کاری میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد ،اسٹینڈرڈ چارٹرڈ نے آج ویلیج کیپٹل (Village Capital)کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے تاکہ افریقہ، مشرق وسطیٰ اور پاکستان میں اپنے فیوچر میکرز ویمن اِن ٹیک ایکسلریٹر (Futuremakers Women in Tech Accelerator) کو جاری رکھنے کے ساتھ وسعت دےسکے۔ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ...

زونگ فورجی نے اپنا آفیشل واٹس ایپ چینل لانچ کردیا

اسلام آباد، پاکستان کے معروف ٹیلی کام آپریٹر زونگ فورجی نے صارفین کے تجربہ کومزید بہتر بنانے کے لیے اپنے آفیشل واٹس ایپ چینل کا آغاز کردیاہے۔اس اقدام سے زونگ فورجی،واٹس ایپ چینل لانچ کرنے والا ٹیلی کام انڈسٹری کا پہلا آپریٹر بن گیا ہے۔ زونگ فورجی کا واٹس ایپ چینل،اپنے...

ام حسان سمیت جامعہ حفصہ کی سات معلمات و طالبات کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ام حسان سمیت جامعہ حفصہ کی سات معلمات و طالبات کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔۔۔ عدالت نے ام حسان سمیت گرفتار ہونے والی جامعہ کی نو معلمات و طالبات میں سے دو طالبات کی درخواست ضمانت پانچ پانچ ہزار...

صدر سپریم کورٹ باررؤف عطا کی جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں کے قتل کی مذمت

اسلام‌آباد(ای پی آئی) میاں محمد رؤف عطا، صدر، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنماؤں، وڈیرہ مولوی غلام سرور موسیانی اور مولوی امان اللہ کے بلوچستان کے ضلع خضدار میں ہفتہ کے روز بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں صدر...

غیرقانونی حراست ،ایس پی سمیت پولیس افسران، اہلکاروں پر مقدمے کا حکم

اسلام‌ آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نےشہری کو غیرقانونی حراست میں رکھنے کا الزام پر ایس پی سمیت پولیس افسران، اہلکاروں پر مقدمہ کرنے کا حکم دیدیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شہری علی محمد کے والد کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت کو بتایا گیا...