by عابد علی | اکتوبر 28, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی سمیت دیگر 5 کیسز کی سماعت ۔عدالت نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس 29 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا،کازلسٹ جاری کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے لیے چار رکنی لارجر بینچ تشکیل دے رکھا ہے۔...
by عابد علی | اکتوبر 27, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شبلی فراز اور عمر ایوب کی نا اہلی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نےدائر اپیلیں واپس لے لیں۔ دوران سماعت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عدالت...
by عابد علی | اکتوبر 21, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کی ایف آئی اے کی جانب سے جاری نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت ۔عدالت نے ایف آئی اے سے انکوائری کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین...
by عابد علی | اکتوبر 21, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور (ای پی آئی )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے آفیشل نتائج جاری کر دیے گئے جس میں عاصمہ جہانگیر گروپ نے میدان مار لیا۔بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ سے ممبر ایگزیکٹو کمیٹی کی 9 نشستوں پر عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار منتخب ہوئے ۔ جاری...
by عابد علی | اکتوبر 21, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسپیشل سینٹرل جج اسلام آباد ہمایوں دلاور کیفیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی میں مبینہ فراڈ کیس کی سماعت ،عدالت نے خاتون اور مرد ملزم کی ضمانت خارج کر دی۔۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے ملزم پٹواری ذاکر حسین کو عدالت سے گرفتار کر...