by عابد علی | جون 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) انسانی سمگلروں کی کارروائیاں بروقت کیوں نہ روکی گئیں؟ واقعہ کے ذمہ داران کو جلد کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے یونان کشتی حادثہ کے لئے بنائی تحقیقاتی کمیٹی کو وزیر اعظم نے جلد تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔ وزیر اعظم آفس کے...
by عابد علی | جون 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں ٹیکسلا میں میں ہنگاموں اور جلائو گھیرائو کیس میں نامزد ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کو بیٹے اور بھتیجے سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق غلام سرور خان کو اسلام آباد میں...
by عابد علی | جون 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعینانی کی منظوری دیدی گئی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی۔ اس سلسلہ میں ایوانِ صدر کی طرف سے جاری کردہ...
by عابد علی | جون 21, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ،سابق سینیٹرفرحت اللہ بابرنے کہاہے کہ کسی سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل نہیں ہوسکتا، پاکستان پیپلزپارٹی کا واضح موقف ہے کہ 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے لیکن...
by عابد علی | جون 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) نو مئی واقعات میں ملوث افراد کے خلاف حکومت کی جانب سے ملٹری کورٹس میں مقدمات چلانے کے فیصلے کے بعد ملزمان کو ملٹری کے حوالے کرنے پر سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ملٹری کورٹس کے خلاف درخواست دائر کردی۔ درخواست وکیل عزیر چغتائی کے توسط سے دائر...
by عابد علی | جون 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) ا متنازعہ ٹوئٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی جانب سے عدالت میں مسلسل پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔ اسپیشل جج سینٹرل اعظم خان نے اعظم سواتی کی مسلسل عدم پیشی کے باعث...