توہین الیکشن کمیشن وچیف الیکشن کمشنر کیس:عمران خان، اسد عمر، فواد چودھری کو پیشی کاآخری موقع

توہین الیکشن کمیشن وچیف الیکشن کمشنر کیس:عمران خان، اسد عمر، فواد چودھری کو پیشی کاآخری موقع

اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ اگر توہین الیکشن کمیشن پاکستان وچیف الیکشن کمشنر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان،پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل اسد عمر اورپی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر فواد چودھری آئندہ سماعت پر...
سپریم کورٹ:سرکاری ملازم کی تنخواہ میں 75 روپے بڑھانے کی درخواست خارج

سپریم کورٹ:سرکاری ملازم کی تنخواہ میں 75 روپے بڑھانے کی درخواست خارج

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازم کی تنخواہ میں 75 روپے بڑھانے کی درخواست خارج کردی۔ ریلوے ملازم غیاث احمد نے اپنی بنیادی تنخواہ میں اضافے کے لیے اپیل دائر کی تھی، جسے عدالت نے زائد المیعاد قرار دے کر خارج کردیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے...
اسلام آباد ہائی کورٹ،جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ،جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد( ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر جے سالک کی گزیٹیڈ تعطیل اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی دینے کے مطالبے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کرسمس اور قائد ڈے 25 دسمبر اتوار کو آنے پر پیر کو چھٹی نہ کرنے کے خلاف سابق وفاقی وزیر جے سالک کی جانب سے دائر...
نیب قانون میں تبدیلی ،جعلی بینک اکاونٹس کیسزکے 14کرپشن ریفرنسزختم

نیب قانون میں تبدیلی ،جعلی بینک اکاونٹس کیسزکے 14کرپشن ریفرنسزختم

اسلام آباد(ای پی آئی)احتساب عدالت اسلام آبادنے جعلی بینک اکاونٹس کیسزکے 14کرپشن ریفرنسزختم کر دیئے تفصیل کے مطابق احتساب عدالت نے عبدالغنی مجید کے خلاف جعلی بینک اکاونٹس کا چودھواں ریفرنس واپس کردیا۔ دوران سماعت عدالت نے نئے نیب قانون کے بعد جعلی بینک اکاونٹس کا...
ق لیگ کی سربراہی کا معاملہ، الیکشن کمیشن میں سماعت،فیصلہ جلد سنانے کی کوشش کریں گے ،الیکشن کمیشن

ق لیگ کی سربراہی کا معاملہ، الیکشن کمیشن میں سماعت،فیصلہ جلد سنانے کی کوشش کریں گے ،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن میں ق لیگ کی سربراہی کے معاملے پر سماعت کے دوران پرویز الہی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا تذکرہ چھڑ گیا، ممبر کے پی نے کہاکہ ہم نے تو ٹی وی پر کچھ اور ہی دیکھا تھا،عامر سعید راں نے کہاکہ سب کچھ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط ہے ۔ تفصیل...
سپریم کورٹ نے سیلاب متاثرین کی بحالی پر ججوں کو شہری کمیٹیوں کی سربراہی سے ہٹا دیا ،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سیلاب متاثرین کی بحالی پر ججوں کو شہری کمیٹیوں کی سربراہی سے ہٹا دیا ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی)سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نگران کمیٹیوں کیخلاف سندھ حکومت کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیاگیا، سپریم کورٹ نے سیلاب متاثرین کی بحالی پر ججوں کو شہری کمیٹیوں کی سربراہی سے ہٹا دیاتفصیل کے مطابق سپریم کورٹ نے کہاہے کہ متاثرین کی بحالی کیلئے شہری...