by عابد علی | مئی 1, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے کارروائی کرتے ہوئے امریکی ویزہ حاصل کرنے کے لیے جعلی سرکاری دستاویزات جمع کروانے والے شخص کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق محمد ابراہیم نامی شخص کو امریکی قونصلیٹ کراچی کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔...
by عابد علی | اپریل 30, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) اینٹی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کراچی کے انٹیلیجنس ونگ کی کارروائی شارٹ ٹرم اغوا میں ملوث 4خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق ملزمان مختلف علاقوں سے شہریوں کو اغوا کرتے تھے اور خود کو حساس اداروں کے اہلکار ظاہر کر کے مغویوں...
by عابد علی | اپریل 30, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق درخاستوں پر سماعت ، پولیس نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق پیش رفت رپورٹعدالت میں جمع کرا دی۔ سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس ظفر احمد راجپوت نے کسی کی سماعت کی، دورانِ سماعت پولیس نے کہا کہ میرپور بٹھورو سے لاپتہ شہری...
by عابد علی | اپریل 30, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے، جس میں شرح سود میں کمی کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس بروز پیر 5 مئی 2025ء کو منعقد ہوگا، جس میں...
by عابد علی | اپریل 30, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )پاکستان کسٹمز کراچی کی کامیاب کارروائی بلوچستان سے کراچی آنے والی بس سے اسمگل شدہ موبائل فونز کی بڑی مقدار برآمد کر لی۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق مسافروں کے بغیر مشکوک بس کو موچکو کسٹمز چیک پوسٹ پر روک کر تلاشی لی گئی، جس دوران بس کے فرش، چھت اور سائڈ...
by عابد علی | اپریل 28, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی )اسٹیٹ بینک کی جانب سے معیشت پر ششماہی رپورٹ جاری کر دی گئی ،بینک کی جانب سے ملک کی معاشی صورتحال میں نمایاں بہتری کا عندیہ دیا۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2025ء کی پہلی ششماہی میں عمومی مہنگائی میں نمایاں کمی ہوئی، کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس میں تبدیل...