by عابد علی | مئی 15, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے رہائشی پلاٹوں پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت کیخلاف درخواست پر سماعت ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے رہائشی عمارتوں میں کمرشل سرگرمیوں کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ سندھ بلڈنگ...
by عابد علی | مئی 14, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے لاپتہ شہریوں کی واپسی پر درخواستیں نمٹادیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی تو عدالت نے جبری طور پر لاپتہ افراد کے کیسز...
by عابد علی | مئی 14, 2025 | تازہ ترین, سندھ
سکھر(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ سکھر کے تھانہ ایئرپورٹ کی حدود میں واقع علاقے بچل شاہ میانی سے نامعلوم مسلح افراد کے گرو ہ نے تین نوجوانوں کو اغوا کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نوجوانوں کو 15 سے زائد مسلح افراد نے اغوا کیا۔اغواء ہونے والے نوجوانوں کی شناخت سجاد، فیروز اور...
by عابد علی | مئی 13, 2025 | سندھ
کراچی(ای پی آئی ) وزیر توانائی ترقیات و منصوبہ بندی سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت کابینہ کی سب کمیٹی برائے فنانس کا اجلاس ، اجلاس میں وزیر داخلہ، قانون، پارلیمانی افیئرز ضیاء الحسن لنجار نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس میں سندھ کے مختلف اداروں کو درپیش مالی مشکلات کے...
by عابد علی | مئی 13, 2025 | سندھ
کشمور(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع کشمور کے علاقے بڈانی میں دیرینہ دشمنی کے بنا پر مخالفین کی فائرنگ سے بھٹو برادری کا نوجوان جاں بحق ۔ ذرائع کے مطابق بھٹو اور بنگوار برادری کے درمیان دیرینہ دشمنی چلی آرہی ہے جس کے باعث 6 افراد پہلے بھی اس دشمنی کی بھینٹ چڑھ چکے ہے ۔...
by عابد علی | مئی 11, 2025 | تازہ ترین, سندھ
گھوٹکی (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے گوٹھ ہاسیجا مہر سے 2 نوجوان بھائی کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ۔ پولیس کی بھاری نفری ورثاء کے ہمراہ کچے کی طرف روانہ ۔ ذرائع کے مطابق مغوی نوجوانوں کی شناخت جاوید مہر اور صدام مہر کے نام سے ہوئی ہے جو کہ اپنے مچھلی...