کشمور:مغوی بازیاب نہ ہوسکا ڈاکووں کا 1 کروڑ تاوان اور قیمتی تحائف کامطالبہ

کشمور:مغوی بازیاب نہ ہوسکا ڈاکووں کا 1 کروڑ تاوان اور قیمتی تحائف کامطالبہ

کشمور(ای پی آئی) 18 روز قبل اغوا ہونے والا مغوی نوجوان علی نیازی تاحال بازیاب نہ ہوسکا ،مغوی کی بازیابی کے لئے ورثاء تیسری بار قرآن پاک اٹھا کر کچے کے علاقے میں پہنچ گئے، کچے میں موجود میزبان نے بھی ڈاکوؤں سے قرآن پاک کے صدقے میں مغوی نوجوان علی نیازی کو آزاد...
گھوٹکی پولیس کا صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کے گرفتاری کے لئے چھاپہ تین مشتبہ افراد گرفتار

گھوٹکی پولیس کا صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کے گرفتاری کے لئے چھاپہ تین مشتبہ افراد گرفتار

گھوٹکی(ای پی آئی نیوز) گھوٹکی پولیس کی صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتلوں کے گرفتاری کے لئے چھاپہ تین مشتبہ افراد گرفتار ،نامعلوم مقام پر منتقل ۔ تفصیل کے مطابق گھوٹکی میں پولیس نے صحافی نصر اللّٰہ گڈانی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ٹار گٹڈ کارروائی کرتے ہوئےگاؤں کمال لنڈ...
پنوں عاقل سے 6 روز قبل اغوا ہونے والا معصوم بچہ حسین آرائیں بازیاب

پنوں عاقل سے 6 روز قبل اغوا ہونے والا معصوم بچہ حسین آرائیں بازیاب

سکھر(ای پی آئی) صوبہ سندھ کے ضلع سکھر کی تحصیل پنوں عاقل سے چھ روز قبل اغوا ہونے والا بچہ بازیاب کرانے کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا. ڈی آئی جی سکھر پیر محمد شاہ اور ایس ایس پی سکھر امجد شیخ بچے کو لے کر ورثا کے پاس پہنچے بچہ گھر پہنچنے پر ورثا میں خوشی کی لہر دوڑ...
شکارپور،مسلح ڈاکوؤں نے تین پولیس اہلکاراغوا کرلئے،پولیس ذرائع

شکارپور،مسلح ڈاکوؤں نے تین پولیس اہلکاراغوا کرلئے،پولیس ذرائع

شکارپور( ای پی آئی )صوبہ سندھ کے ضلع شکارپورمیں مسلح ملزمان نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے تین پولیس اہلکار اغواء کرلئے ہیں. پولیس ذرائع کے مطابق مسلح ڈاکوؤں نےفیضو لاڑو تھانہ کی حدود 10میل چيک پوسٹ پر پولیس عملے کو اسلحے کے زور پر یرغمال کرکے تین اہلکاروں کو اغوا...
کشمورمغویوں کی عدم بازیابی کیخلاف کندھکوٹ میں احتجاج

کشمورمغویوں کی عدم بازیابی کیخلاف کندھکوٹ میں احتجاج

کندھکوٹ، پنوں عاقل (ای پی آئی)صوبہ سندھ کے متعدد اضلاع میں ڈاکو راج برقرار ہے. ضلع سکھرکی تحصیل پنوں عاقل سے اغواء ہونے والا بچہ محمد حسین آرآئیں اورضلع کشمور کے علاقہ سنگرار سے اغوا بچی پریا کماری اور کندھ کوٹ سے اغواء ہونے والے محبوب علی ملک اور لیاقت علی شیخ اور...
کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے اغواء معصوم بچےکی جان بچانے کے لئےجے یوآئی کے رہنما نے حج کیلئے جمع شدہ رقم دینے کا اعلان کردیا

کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے اغواء معصوم بچےکی جان بچانے کے لئےجے یوآئی کے رہنما نے حج کیلئے جمع شدہ رقم دینے کا اعلان کردیا

کشمور (ای پی آئی) گذشتہ روز کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے اغواء کئے گئے معصوم 6 سالہ معصوم بچے ایاز پٹھان کو اغوا کرنے کے بعد اسے زنجیروں میں جکڑ کر لٹکاکر تشدد کرنے اور آزادی کیلئے بھاری تاوان طلب کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جمعیت علماء اسلام قمبر کے امیر حافظ محمد...