by عابد علی | مئی 29, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے نواز شریف کی تصاویر کے ساتھ سرکاری اشتہارات جاری کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ۔عدالت کا جواب جمع نہ کروانے پر چیف سیکرٹری سمیت دیگر فریقین پر اظہار برہمی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور...
by عابد علی | مئی 29, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی 9 مئی 2023 میںگرفتاری کے موقع پر کارکنان کی جانب سے لاہور میں کئے گئے پر تشدد واقعات میں سرکاری املاک کو پہنچنے والے نقصان کے حوالے سے اہم دستاویزات سامنے آگئیں ہیں۔ سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق 9...
by عابد علی | مئی 28, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )پنجاب حکومت نے صوبے کے 17 اضلاع میں صارف عدالتیں ختم کرنے کے کا فیصلہ کرتے ہوئے ترمیمی بل تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ’’دی پنجاب صارف تحفظ (ترمیمی) بل‘‘ کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں جمع کرا دیا گیا ہے، جس کے تحت صارف عدالتوں کے اختیارات ڈسٹرکٹ...
by عابد علی | مئی 27, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
صادق آباد (ای پی آئی ) پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد سے مزید 5 افراد کو اغواء کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے بستی کٹہ سے تین اور بستی ورنداں سے دو افراد کو اغواء کر لیا، جس کے بعد دو ماہ کے دوران اغواء ہونے والے افراد کی مجموعی...
by عابد علی | مئی 26, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں فرانس میں موجود پاکستانی ایمبیسی کےسابق اکاؤنٹس افسر کے پاسپورٹ کی ضبطگی سے متعلق عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ۔عدالت کا اظہار برہمی ،ڈی جی یورپ وزارت خارجہ شہباز حسین کا بیان حلفی طلب...
by عابد علی | مئی 26, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )اینٹی نارکو ٹکس فورس (اے این ایف ) کی ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری 19 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن...