دنیا قرض لینے پر شرمندہ ہوتی ہے، حکومت دھمال ڈال رہی ہے،شیخ رشید

دنیا قرض لینے پر شرمندہ ہوتی ہے، حکومت دھمال ڈال رہی ہے،شیخ رشید

لاہور(ای پی آئی) ایک ارب ڈالر کا قرضہ ایک سال ضائع کرنے کے بعد آئی ایم ایف سے لینا کمال نہیں زوال ہے ،حکومت کو احساس نہیں کہ غریب فاقہ کشی پر مجبور ہے، ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق و زیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا ،...
بجلی مہنگی کرنا  آئی ایم ایف کی شرط ، ہماری ضرورت بھی،وزیر اعظم

بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط ، ہماری ضرورت بھی،وزیر اعظم

لاہور(ای پی آئی ) لاہور میں تاجروں اور صنتکاروں سے گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑ رہا ہے، بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط ہے مگر گردشی قرضوں کی وجہ سے ہماری ضرورت بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی چوری سے...
آن لائن قرضہ ایپس کے گرفتار 9 ملزمان کی بریت کی درخواست مسترد

آن لائن قرضہ ایپس کے گرفتار 9 ملزمان کی بریت کی درخواست مسترد

راولپنڈی (ای پی آئی ) آن لائن قرضہ ایپس سے ادھار کے سبب 42 سالہ شہری کی خود کشی کے کیس میں اہم پیشرفت ، عدالت نے گرفتار 9 ملزمان کو بری کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل نے...
عمران خان نے جے آئی ٹی کے سوالوں کے کیا جوابات دیئے ،اندروانی کہانی سامنے آگئی

عمران خان نے جے آئی ٹی کے سوالوں کے کیا جوابات دیئے ،اندروانی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے 9 مئی واقعات میں درج مقدمات کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر کئے گئے سوالات کے کیا جوابات دیئے اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی ارکان نے کہا کہ ہم آپ سے صرف پروفیشنل...
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس ،ترسیلات زرکاحجم 6.350 ارب ڈالر سے متجاوز

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس ،ترسیلات زرکاحجم 6.350 ارب ڈالر سے متجاوز

لاہور( ای پی آئی)سمندرپار پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے ۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون 2023 کے اختتام پر سمندرپار پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکانٹس...
9مئی واقعات  ، سکیورٹی آلات کی توڑ پھوڑ کی رپورٹ حکومت کو ارسال

9مئی واقعات ، سکیورٹی آلات کی توڑ پھوڑ کی رپورٹ حکومت کو ارسال

لاہور( ای پی آئی)9مئی کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری کی گرفتاری کے بعد شرپسندوں کی جانب سے سکیورٹی آلات کی توڑ پھوڑ کے نقصان کی رپورٹ حکومت کو ارسال کر دی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق سیف سٹیز کے کیمروں اور ٹریفک سگنلز کی توڑ پھوڑ اورسامان چوری سے کروڑوں کانقصان...