by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ طے کرنے کے لئے سعو دی عرب میں مشاورتی عمل جاری ہے۔ اس حوالے پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پاکستان میں اپنے بااعتماد ساتھیوں سے ٹیلی فونک رابطے کررہے ہیں۔...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے خلاف جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی ۔ جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، راولپنڈی کی انسداد...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوتے ہی ہیضے کے کیسز بڑھنے لگے۔ حکام کے مطابق پاکستان میں اب تک لیبارٹری سے تصدیق شدہ ہیضے کے 75 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس سال ہیضے سے اب تک 43 افراد جاں بحق ہو...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی مسلم لیگ نون کا آفس جلانے، عسکری ٹاور پر حملے ، تھانہ شادمان نذر آتش کرنے اور دیگر مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو مختلف مقدمات...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم پھینکنے اور تشدد کی تحقیقات کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں تین...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) قومی احتساب بیورو (ـنیب )نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کئی بار طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو عثمان بزدار گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے...