by عابد علی | جولائی 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) انٹرنیشنل مانٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد کی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم سے زمان پارک میں ملاقات ۔ عمران خان اور آئی ایم ایف وفد کے درمیان ملاقات ایک گھنٹہ تک جاری رہی ، ملاقات میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )یونان کشتی حادثہ کے بعد ایف آئی اے کے جانب سے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، یونان کشتی حادثہ کیس میں 6 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات کی جانب سے کھاریاں، ملکوال، جہلم، لاہور اور گجرات...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) نو مئی واقعات اور مقدمات کی تفتیش کے لئے قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی ) کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قر یشی اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر پیش ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 9مئی کے حوالے سے شاہ محمود قریشی اور...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پاک فوج کی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین اور 18سال سے کم عمر افراد پر حکومت نے فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالی خواتین اور 18سالہ سے کم عمر افراد...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ سمیت 15 پی ٹی آئی خواتین کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے 21 کارکنان کی ضمانت منظور کر لی جن میں عمر سرفراز چیمہ سمیت 15 خواتین...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نےعدالت عالیہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بی کلاس کی سہولیات دینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست...