جلاؤ گھیراؤ کیس ،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کے خلاف سماعت ملتوی

جلاؤ گھیراؤ کیس ،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کے خلاف سماعت ملتوی

لاہور (ای پی آئی )عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس کی انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں سماعت سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 47 ملزمان کی ویڈیو لنک پر حاضری عدالت نے سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی تفصیل کے مطابق 9 مئی کو عسکری ٹاور پر حملہ کر کے...
پی ٹی آئی اور بانی چیئرمین کے ساتھ بدترین جبر ہو رہا ہے،حامد خان

پی ٹی آئی اور بانی چیئرمین کے ساتھ بدترین جبر ہو رہا ہے،حامد خان

لاہور (ای پی آئی )لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان نے کہا کہ خاور مانیکا کے بیان کی اہمیت نہیں تو ملازم کے بیان کی کیا اہمیت ہو گی۔ انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کسی بات سے مشروط نہیں، یہ انٹرا...
سائفر کیس صفر کیس ہے،نظر آرہا ہے یہ سزا دینے پر تلے ہوئے ہیں،اعتزاز احسن

سائفر کیس صفر کیس ہے،نظر آرہا ہے یہ سزا دینے پر تلے ہوئے ہیں،اعتزاز احسن

لاہور (ای پی آئی )سینئر وکیل اعتزاز احسن نے لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظر آرہا ہے کہ یہ سائفر کیس میں سزا دینے پر تلے ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سائفر کیس سب سے کمزور اور صفر کیس ہے۔ خط کا اصل مخاطب آرمی چیف تھا، یہ صفر کیس ہے اس میں...
لاہور ہائیکورٹ ، پولیس افسران کے معافی مانگنے پر توہینِ عدالت کی درخواست نمٹادی گئی

لاہور ہائیکورٹ ، پولیس افسران کے معافی مانگنے پر توہینِ عدالت کی درخواست نمٹادی گئی

لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہٰی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کے خلاف ڈی آئی جی آپریشنز سمیت دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست معافی مانگنے پرنمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی...
مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل آگیا

مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل آگیا

لاہور (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 9 مئی کے حوالے دیئے گئے بیان پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر تنقید کی مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ پہلے کہتا تھا 9 مئی...
سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ عدالت کرے گی، رانا ثناء اللہ

سائفر کیس میں جنرل (ر) باجوہ کو بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ عدالت کرے گی، رانا ثناء اللہ

لاہور (ای پی آئی )مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نےلاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی روزانہ جھوٹ بولتے ہیں، پہلے کہا امریکا نے سازش کرکے حکومت گرائی پھر کہتا جنرل باجوہ نے سازش کی اب کہہ رہا ہے...