by عابد علی | اگست 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی اپنے عدل کے نظام کو دیکھتے ہوئے خون کے آنسو بہا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ تمام بنیادی حقوق اور اصولوں کو تباہ کیا گیا۔ ان کا اپنے ویڈیو پیغام...
by عابد علی | اگست 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) حساس ادارے میں توڑ پھوڑ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما اور سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا ۔ حساس ادارے میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی کی خاتون رہنما اور سابق ایم پی اے سیمابیہ طاہر اے ٹی سی میں پیش...
by عابد علی | اگست 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ کی جانب سے اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کے لئے دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ۔ جسٹس راحیل کامران شیخ نے قیصرہ الہٰی کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے...
by عابد علی | اگست 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کا الرٹ جاری ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے، تربیلا کے مقام سے 2 لاکھ 44 ہزار کیوسک پانی گزر رہا ہے ، چشمہ ہیڈ...
by عابد علی | اگست 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی) 72 گھنٹوں کے آخری 5 اووروں میں نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آجائے گا، اگر اسحاق ڈار کا نام ڈراپ ہوگیا ہے تو سمجھ لیں نواز شریف کا نام ناک آؤٹ ہو گیا ہے کیونکہ اکاؤنٹینٹ میں اور اکانومسٹ میں بڑا فرق ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی...
by عابد علی | اگست 6, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
اوکاڑہ (ای پی آئی ) چار روز قبل دریائے ستلج میں کشتی الٹنے سے لاپتا افراد کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو ، پاک آرمی اور غوطہ خوروں کی مدد سے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔ اب تک دریائے ستلج سے 8 لاشیں لواحقین کے حوالے کی جا چکیں۔بتایا گیا ہے کہ مزید 6 افراد کی...