by عابد علی | فروری 22, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تمام پاکستانیوں سے اپنی حقیقی آزادی کے لیے ہماری جیل بھرو تحریک میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جیل بھرو تحریک سے متعلق ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔اپنے پیغام میں عمران...
by عابد علی | فروری 22, 2023 | اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) ملک بھر میں بجلی فی یونٹ 50 پیسے قیمت بڑھنے کا امکان ہے۔بجلی کمپنیوں کی جانب سے نیپرا میں 17 ارب 19 کروڑ80 لاکھ روپے کی وصولیوں کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔ لیسکو نے 6 ارب 34 کروڑ 70 لاکھ ، گیپکو نے 6 ارب 56 کروڑ 60 لاکھ وصولی کی اجازت مانگی...
by عابد علی | فروری 22, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران اپنی ضمانت کرا رہے ہیں اور ساتھیوں کو جیل بھیج رہے ہیں، پرویز الہی صاحب اور عمران خان کو مبارک باد دیتے ہیں، پرویز الہی کو برے برے لقب بھی عمران خان نے دیے۔ یہ بات مسلم لیگ ن کے رہنما و...
by عابد علی | فروری 21, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد ( ای پی آئی ) پاکستان بار کونسل سمیت چھ بار کونسلز نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبرنقوی کے خلاف آڈیو لیکس پر ریفرنس دائر کرنے کا متفقہ فیصلہ کرلیا بار کونسلز نے حکومت سے جسٹس قاضی فائیز عیسی کے خلاف عدالت میں دائر کیوریٹو ریویو بھی واپس لینے کا...
by عابد علی | فروری 21, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی)پولیس نے اسلامیہ کالج پشاور میں لیکچرار بشیراحمد کو قتل کرنے والے ملزم سیکورٹی گارڈ کو گرفتار کرلیا۔ ملزم شیرمحمد کو کرک سے گرفتار کیا گیا اور پشاور روانہ کردیا گیا ہے۔ ملزم کی گرفتاری کیلئے پشاور پولیس کی ٹیم کرک گئی تھی۔لیکچرار اور سیکورٹی گارڈ کے...
by عابد علی | فروری 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئرمین آفتاب سلطان نے استعفی دے دیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے ملاقات کی اور اپنا استعفی پیش کیا۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہبازِ شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان...