استعفوں کی منظوری چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، فواد چوہدری

استعفوں کی منظوری چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(ای پی آئی ) نئے آرمی چیف کے آنے سے معاملات پچاس فیصد بہتر ہوئے ہی اور پی ٹی آئی استعفوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی. سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں کے...
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کی نشستیں خالی قراردیدیں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کی نشستیں خالی قراردیدیں

اسلام آباد (ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے ہیں. الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے 31 جنرل اور 4 خواتین کی مخصوص نشستوں پر استعفے منظورکئے گئے ہیں...
پی آئی اے کا تین نئے جہاز بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کا تین نئے جہاز بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)اپنی سروس لاجواب بنانے کے لئے سرگرم ہو گیا۔ پرویز مشرف دور میں2002میں لئے جانے والے پانچ 777بوئنگ طیاروں میں سے دوکو گرائونڈ کردیا گیا اور ان کی مدت پوری ہو چکی ہے جبکہ پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں تین نئے...
سندھ ہائیکورٹ کا شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کا شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی(ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے کی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے شہریوں کی گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم...
مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر سماعت،عدالت ڈائریکٹر ایف آئی اے پر برہم

مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر سماعت،عدالت ڈائریکٹر ایف آئی اے پر برہم

لاہور(ای پی آئی) مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی کی اہلیہ تحریم الہی کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر عدالت ایف آئی اے کے ڈائریکٹر پر برہم ہو گئی۔ تحریم الہی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران ایف آئی اے کے ڈائریکٹر...
کراچی بلدیاتی الیکشن: ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرپی ٹی آئی امیدوار فاتح قرار

کراچی بلدیاتی الیکشن: ووٹوں کی دوبارہ گنتی پرپی ٹی آئی امیدوار فاتح قرار

کراچی (ای پی آئی ) کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں اعتراضات پر امیدواروں کی درخواست پر مختلف حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل جاری ہے۔ کراچی کے علاقے صفورا کی یو سی 8 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی جس کے نتیجے میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے...