وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جنوبی افریقہ کے بین الاقوامی تعلقات اور تعاون کے وزیر کے ساتھ ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جنوبی افریقہ کے بین الاقوامی تعلقات اور تعاون کے وزیر کے ساتھ ملاقات

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سوئٹزرلینڈ میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر جنوبی افریقہ کے بین الاقوامی تعلقات اور تعاون کے وزیر کے ساتھ ملاقات کی۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس کے موقع پر ڈاکٹر نالیڈی پنڈور...
سپریم کورٹ نے مارشل لا کا راستہ ہمیشہ کیلئے بند کردیا،افتخارمحمد چوہدری

سپریم کورٹ نے مارشل لا کا راستہ ہمیشہ کیلئے بند کردیا،افتخارمحمد چوہدری

اسلام آباد ( ای پی آئی ) سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلوں کے ذریعے مارشل لا کا راستہ ہمیشہ کیلئے بند کردیا ، پرویز مشرف کا ٹرائل ہوا اور سز اہوئی ، سینیئروکیل حامد خان کا کہنا ہے جو بھی امید ہے وہ عدلیہ سے ہی ہے . اسلام...

سابق صدر آصف زرداری کا ایک اور مقدمہ نیب کو واپس

اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت سے سابق صدر آصف علی زرداری کو ایک اور ریلیف مل گیا. احتساب عدالت کے جج رانا ناصر جاوید نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا . عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا عدالت نے ریفرنس...
نیب ترامیم سے فائدہ؛ زرداری کی منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کی درخواست

نیب ترامیم سے فائدہ؛ زرداری کی منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کی درخواست

اسلام آباد(ای پی آئی) سابق صدر آصف زرداری نے نیب ترامیم سے فائدہ لیتے ہوئے منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کی درخواست دائر کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں ان کے وکیل فاروق نائیک...
جماعتِ اسلامی کے امیدوار کی دوبارہ پولنگ کی درخواست مسترد

جماعتِ اسلامی کے امیدوار کی دوبارہ پولنگ کی درخواست مسترد

کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائی کورٹ نے جماعتِ اسلامی کے امیدوار کی کراچی کے 2 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالتِ عالیہ میں گلشنِ اقبال کراچی کی یو سی 7 سے جماعتِ اسلامی کے امیدوار نے 2 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کی درخواست دائر کی...
امپورٹڈ ٹولے نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا، مسرت چیمہ

امپورٹڈ ٹولے نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا، مسرت چیمہ

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ امپورٹڈ ٹولے نے پاکستان کی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا، جیسے ہی عمران خان صحت یاب ہوں گے ہم سڑکوں پر نکلیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ نے کہا...