وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے حکم کا مکمل متن

وزیراعلی پنجاب پرویزالہی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے حکم کا مکمل متن

لاہور ( عابدعلی آرائیں ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے گورنر پنجاب کے حکم کے خلاف دائر کی گئی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے پانچ رکنی لارجر بینچ کا متفقہ فیصلہ پانچ صفحات اور پانچ پیراگراف پر مشتمل ہے ۔ جسٹس عابدعزیزشیخ کی...
اعظم سواتی نے عمران دور میں دیا گیا مودی کا بیان تازہ سمجھ کر ٹوئٹ کردیا

اعظم سواتی نے عمران دور میں دیا گیا مودی کا بیان تازہ سمجھ کر ٹوئٹ کردیا

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے عمران دور میں دیا گیا مودی کا بیان تازہ سمجھ کر ٹوئٹ کردیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے 3 سال پہلے کہا تھاکہ ہمارے ایٹمی ہتھیار دیوالی پر پھوڑنے کے لیے نہیں ہیں۔ اعظم سواتی نے پرانے بیان کوٹوئٹ کرکے...
ناظم جوکھیو قتل کیس: جام اویس سمیت تین ملزمان کی صلح کی درخواست منظور

ناظم جوکھیو قتل کیس: جام اویس سمیت تین ملزمان کی صلح کی درخواست منظور

کراچی(ای پی آئی)عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں رکن سندھ اسمبلی جام اویس کی صلح نامے کی درخواست منظور کرلی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ملیر میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ملزمان کی مقتول کے ورثا سے صلح کی درخواستوں پرفیصلہ سنایا۔ عدالت نے...
عمران خان اور جنرل(ر)باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے، عارف علوی

عمران خان اور جنرل(ر)باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے، عارف علوی

اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنا ناگزیر...
منی لانڈرنگ کیس،حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور

منی لانڈرنگ کیس،حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور(ای پی آئی)لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازپر منی لانڈرنگ کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے لیگی رہنما حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست...
وزیراعظم شہباز شریف دوروزہ سرکاری دورے پر یو اے ای پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف دوروزہ سرکاری دورے پر یو اے ای پہنچ گئے

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر برائے تجارت سید نوید قمر ، وفاقی وزیر برائے ریلوے...