سماء  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں

سماء  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 9 اہم خبریں

1 وزیرداخلہ کا حوالہ ہنڈی مافیا کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حوالہ ہنڈی، جعلی ادویات اور بھکاری مافیا کے خلاف بلا امتیاز اور سخت کارروائی کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ بیرون ملک سے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے بھکاریوں کی گرفتاری یقینی بنانے کا...
دنیا نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 17 اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 17 اہم خبریں

1 پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل، ایک لاکھ 34 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔دوران ٹریڈنگ 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس...
ملزم  کے بیان کو ریکارڈ کر کے عوام میں پھیلانا  فوجداری قانون کی خلاف ورزی ہے۔جسٹس اطہر من اللہ

ملزم کے بیان کو ریکارڈ کر کے عوام میں پھیلانا فوجداری قانون کی خلاف ورزی ہے۔جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ نے سزائے موت کے ملزم کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم جاری کردیا،عدالت عظمیٰ نے ایک اہم اور تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ پولیس کی تحویل میں کسی بھی ملزم کا میڈیا کے ذریعے دیا گیا اعترافی بیان ناقابلِ قبول ہے، جب تک وہ...
سماء نیوز:شام 6 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

سماء نیوز:شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 سویڈن کا اسلام آباد میں ویزہ سروسز دوبارہ شروع کرنے کا اعلان،ترجمان دفتر خارجہ نے اس پیشرفت کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مضبوطی کا عکاسی قرار دیا ہے۔اسٹاک ہوم میں پاکستان اورسویڈن کےحکام کے درمیان مشاورت میں پاکستانیوں کے ویزوں کے اجرا کا فیصلہ کیا گیا۔ سویڈش...
دنیا  نیوز:شام 6 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

دنیا نیوز:شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اگست میں جاپان کا دورہ کریں گی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 15 اگست کو جاپان روانہ ہوں گی، مریم نوازشریف کا دورہ جاپان 15 اگست سے 22 اگست تک ہوگا۔جاپان کے دورے کے دوران کاروباری ملاقاتوں اور سرمایہ کاری پر بات چیت ہوگی، پنجاب بورڈ آف...
جیو نیوز:شام 6 بجے کی  ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

جیو نیوز:شام 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

1 پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند، آج بھی کاروبار میں تیزی کا سلسلہ برقرار رہا۔آج کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں ایک ہزار 187پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار 137 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔100 انڈیکس...