by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | سندھ
حیدرآباد (ای پی آئی )حیدرآباد شہر کے تمام بڑے ریسٹورینٹس ہوٹلز پر مردہ برائلر چکن کے گوشت کی سپلائی کا انکشاف ،سندھ فوڈ اتھارٹی کی رات گئے کاروائی، مردہ مرغیاں لدی گاڑی پکڑلی مردہ مرغیوں کو بوریوں میں ڈال کر منتقل کیا جارہا تھا مردہ مرغیوں کو ٹنڈویوسف کی حدود میں...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)سیشن کورٹ لاہور میں مسجد کے قاری عثمان کے قتل کیس کی سماعت ،عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم غلام محمد کو سزائے موت 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔ تفصیل کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ریاض احمد نے کیس کی سماعت کی پراسیکیوشن کے مطابق ہڈیارہ پولیس نے مجرم...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں امریکی نژاد پاکستانی خاتون کے چار ماہ سے لاپتہ کم عمر بچوں کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے راولپنڈی پولیس کو بچوں کی بازیابی کے لیے 16 اکتوبر تک مہلت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد آصف...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی کے 11 مقدمات کی سماعت عدالت نے 15 اکتوبر کو تمام کیسز میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی انسداد دہشتگر دی عدالت میں دوران سماعت ملزمان کی حاضری لگائی گئی اور جن چالان نقول نہیں ملیں ان میں چالان...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی)سیکیورٹی فورسز کی کوئٹہ کے مضافاتی علاقے غزا بند میں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی ، مشترکہ آپریشن میں 10 دہشت گرد جہنم واصل ۔ ذرائع نے کہا کہ مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر کیا...
by عابد علی | اکتوبر 1, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )محکمہ تحفظ جنگی حیات پنجاب نے یکم اکتوبر سے 31 مارچ 2026 تک آبی پرندوں، بالخصوص مرغابیوں کے شکار کی اجازت دینےکا فیصلہ کر لیا شکار کے لئے سخت قواعد و ضوابط طے کیے گئے ہیں۔ شکار صرف ہفتہ اور اتوار کو کیا جا سکے گا اور اس کے لیے محکمہ سے مستند پرمٹ...