بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر علی گنڈاپور نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر علی گنڈاپور نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(ای پی آئی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میںتوہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی...
بھارت کی جارحیت پر ترکیہ دو ٹوک الفاظ پاکستان سے اظہار یکجہتی

بھارت کی جارحیت پر ترکیہ دو ٹوک الفاظ پاکستان سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد میں نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کے ساتھ ترکیہ کے سفیر کی ملاقات۔ بھارت کی جانب سے پاکستان کی خودمختاری کی بلااشتعال خلاف ورزی اور شہری ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ ترکیہ کے سفیر نے اس ملاقات میں بھارتی...
رافیل طیاروں کی تباہی؛ جے ایف 17، جے 10 سی بنانے والی کمپنی کے شیئرز میں اضافہ

رافیل طیاروں کی تباہی؛ جے ایف 17، جے 10 سی بنانے والی کمپنی کے شیئرز میں اضافہ

اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے حملے کے بعد پاک فضائیہ کی بھرپور جوابی کارروائی نے بھارتی فضائیہ کا رافیل طیاروں کے حوالے سے غرور خاک میں ملا دیا جس کے بعد جے ایف 17 تھنڈر اور جے 10 سی بنانے والی چینی کمپنی کے حصص میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے ذرائع کے مطابق پاک...
لاپتہ افراد کیس :اسلام آباد ہائیکورٹ کا کمیشن کے چیئرمین کی تعیناتی کرنے کا حکم

لاپتہ افراد کیس :اسلام آباد ہائیکورٹ کا کمیشن کے چیئرمین کی تعیناتی کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ۔عدالت نے چار ہفتے میںجبری گمشدہ افراد بازیابی کمیشن کے چیئرمین کی تعیناتی کرنے کا حکم۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتہ شہری عمر عبداللہ کی...
بھارتی جارحیت : پاکستان کی حکومتی اور اپوزیشن شخصیات ایک پیج پر آگئیں

بھارتی جارحیت : پاکستان کی حکومتی اور اپوزیشن شخصیات ایک پیج پر آگئیں

اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد پاکستان کی حکمران جماعت اور اپوزیشن میں شامل شخصیات نے بھارت کے خلاف ہم آواز ہو کر بھرپور پیغام دیدیا ۔ اس سلسلہ میں نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارت کی طرف سے پاکستان پر میزائل داغنے پر...
پاکستان کا بھارتی جارحیت پر منہ توڑ جواب :طیاروں کے بعد کرنسی بھی زمین بوس ، معیشت کو شدید جھٹکا

پاکستان کا بھارتی جارحیت پر منہ توڑ جواب :طیاروں کے بعد کرنسی بھی زمین بوس ، معیشت کو شدید جھٹکا

راولپنڈی (ای پی آئی ) بھارت نے پاکستان پر حملہ کر کے اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مار لی ۔پاکستانی فضائیہ کی جانب سےطیاروں کی تباہی برداشت کرنے کے بعد کرنسی کو بھی جھٹکا لگ گیا ، معیشت زمین بوس ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں گراوٹ کا شکار ہو...