پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رجحان،،،دنیا نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رجحان،،،دنیا نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

1 وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مودی کو جب بھی سیاسی دباؤ آتا ہے تو اس قسم کا ڈرامہ کرتا ہے۔پہلگام واقعہ بھارت کا خود ساختہ ہے، ہم دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں، پاکستان جس دہشت گردی کا شکار ہے اس میں بھارت براہ راست ملوث ہے۔ انڈیا کو اس کی...
ہندو ڈاکٹر کو بھتہ نہ دینا مہنگا پڑ گیا، ڈاکوٶں کی گھر پراندھا دھند فائرنگ،  ڈاکٹر سریش کمار اہل خانہ سمیت محفوظ

ہندو ڈاکٹر کو بھتہ نہ دینا مہنگا پڑ گیا، ڈاکوٶں کی گھر پراندھا دھند فائرنگ، ڈاکٹر سریش کمار اہل خانہ سمیت محفوظ

کشمور (حاکم نصیرانی) تحصیل کندھ کوٹ اے سیکشن تھانہ کی پولیس عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ اغوا برائے تاوان رہزنی ڈکیتی بھتہ خوری اور فائرنگ روز کا معمول کا بن چکے ہیں. نامعلوم مسلح افراد نے کشمور ضلع کے واحد مشہور ای این ٹی اسپیشلسٹ و سماجی...
315 ارب روپے کا سیلز ٹیکس فراڈ پکڑا گیا، ایکسپریس  نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

315 ارب روپے کا سیلز ٹیکس فراڈ پکڑا گیا، ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں 1 315 ارب روپے کا سیلز ٹیکس فراڈ پکڑا گیا، ملزمان گرفتار، دیگر کی تلاش جاری،فراڈ میں پلاٹینم انٹرنیشنل اور کے ایچ سنز کے تحت 2 ماسٹر مائنڈ اویس اسماعیل اور فرہاد ملوث پائے گئے۔ آر ٹی او ون کے حکام نے فراڈ میں معاونت کرنے والوں...
چیف جسٹس کے نام خط،بانی پی ٹی آئی نے کیالکھا؟؟؟سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

چیف جسٹس کے نام خط،بانی پی ٹی آئی نے کیالکھا؟؟؟سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

سماء نیوزپر 6 بجے کی ہیڈلائنز 1 امریکا کی جانب سے یمن میں فضائی حملے جاری ہیں تاہم اس دوران اب تک 7 جدید ترین ریپر ڈرون طیارے تباہ ہوچکے ہیں۔امریکا نے گزشتہ ماہ سے یمن میں حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، حملوں کا مقصد حوثیوں کو بحیرہ احمر میں...
ریلوے بکنگ آفس گمبٹ میں ڈاکے کا ڈراپ سین،مدعی ہی ملزمان ،گرفتارکرلیاگیا

ریلوے بکنگ آفس گمبٹ میں ڈاکے کا ڈراپ سین،مدعی ہی ملزمان ،گرفتارکرلیاگیا

پڈعیدن(شکیل آرائیں) دو ماہ قبل 10 فروری 2025 کو پڈعیدن ریلوے تھانہ کی حدود گمبٹ ریلوے اسٹیشن کے بکنگ آفس میں لگنے والے ڈاکے اور 1 لاکھ 13 ہزار روپے کیش لوٹنے کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ڈکیتی واقعہ میں مدعی اسسٹنٹ اسٹیشن ماسٹر وحید علی بھٹی اور پوائنٹس مین منظور سومرو...
25 مارچ کو سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

25 مارچ کو سماء نیوز ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

1 پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ندا ڈار مینٹل ہیلتھ کا شکار ہو گئیں، انہوں نے کرکٹ سے دوری اختیار کرلی۔گزشتہ کچھ عرصے میں میری ذاتی اور پروفیشنل زندگی کے حوالے سے بہت کچھ ہوا، ان معاملات کی وجہ سے میری ذہنی صحت پر بہت اثر پڑا ہے۔ اس وجہ سے میں کرکٹ سے بریک لے...