by عابد علی | اپریل 26, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف نےپاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج تنظیم، اتحاد اور قومی مفاد کی تکمیل اور عزم کا نشان ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں...
by عابد علی | اپریل 26, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فور س(اے این ایف ) کی جانب سے منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف آپریشن ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات پکڑ کر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف...
by عابد علی | اپریل 26, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) کراچی میں پولیس کی جانب سے ڈکیتی کی وارداتیں روکنے کے بیانات کھوکھلے دعوے ثابت ،ڈاکوؤں نے ایک اور غریب محنت کش آن لائن رائیڈر کی جان لے لی 4 ماہ کے دوران ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ہونے والے شہریوں کی تعداد 34 ہو گئی ۔ تفصیل کے مطابق کراچی میں...
by عابد علی | اپریل 26, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی سے متعلق مقدمات کی سماعت ،،3 مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر ۔ اڈیالہ جیل سماعت ایک بار پھر ملتوی ۔ تفصیل کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی کے مقدمات کی...
by عابد علی | اپریل 25, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے کل ملک گیر ہڑتال ہوگی، پوری قوم مکمل یکسوئی سے اس کی تیاری کررہی ہے۔ بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی تو اسے منہ توڑ جواب ملے گا، قوم متحد ہے۔ حکومت بھارتی...
by عابد علی | اپریل 25, 2025 | ٹاپ سٹوریز, پاکستان
1 وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مودی کو جب بھی سیاسی دباؤ آتا ہے تو اس قسم کا ڈرامہ کرتا ہے۔پہلگام واقعہ بھارت کا خود ساختہ ہے، ہم دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں، پاکستان جس دہشت گردی کا شکار ہے اس میں بھارت براہ راست ملوث ہے۔ انڈیا کو اس کی...