by عابد علی | ستمبر 9, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ی پی آئی) پشاور ہائیکورٹ کا عدالتی نظام میں اصلاحات کرتے ہوئے شام کی عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ۔ ذرئع کے مطابق پشاور اور ایبٹ آباد کی سیشن کورٹس میں پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر دوسری شفٹ قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہائیکورٹ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق پشاور...
by عابد علی | ستمبر 9, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے سے متعلق درخواست پر سماعت،عدالت نے وزارت داخلہ، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اور اسلام آباد پولیس سے جنوری سے ستمبر 2025 تک کی پیش رفت رپورٹ دو ہفتوں میں طلب کر لی ۔ اسلام آباد...
by عابد علی | ستمبر 8, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ اڈیالہ جیل کے باہرطیب بلوچ،فیصل حکم اور دیگر صحافیوں کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے تشدد کرنے والے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتی ہے۔ صحافیوں کے ساتھ پرتشدد رویے کسی بھی صورت قابل قبول...
by عابد علی | ستمبر 6, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی) راولپنڈی کے گاؤں میال سیداں میں بارہ ربیع الاول کی ریلی میں اہل تشیع جوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور ایک بار پھر یہ ثابت کردیا کہ گاؤں میال سیداں میں شیعہ سنی اتحاد ہمیشہ کی طرح قائم ہے اور قائم رہے گا. اس موقع پر سید عاطف ظہیر ہمدانی سیکرٹری...
by عابد علی | ستمبر 5, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)سیلاب متاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی پر پاور ڈویژن کی 05 ستمبر تک کی رپورٹ سامنے آگئی پیسکو کے علاقے سوات، بنر، شانگلہ، صوابی اور ڈی آئی خان کے 12 گرڈز اور 91 فیڈرز متاثر ہوئے، رپورٹ پاور ڈویژن پیسکو کے 86 فیڈرز مکمل اور 5 جزوی طور پر بحال،...
by عابد علی | ستمبر 4, 2025 | تازہ ترین, سندھ
بدین ( ای پی آئی ) صوبہ سندھ کے ضلع بدین کے علاقے پنگریو مل کے پاس سمن سرکار کے زائرین کی گاڑی ٹائر پھٹنے کے باعث حادثے کا شکار ، 5 بچے موقع پر ہی جاں بحق۔ جبکہ چار خواتین سمیت 9 افراد شدید زخمی ہوگئے، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں تین معصوم لڑکیاں اور ایک...