توشہ خانہ ٹو کیس : بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو کیس سے متعلق عدالتی فیصلوں کے حوالہ جات جمع کرانے کی ہدایت

توشہ خانہ ٹو کیس : بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو کیس سے متعلق عدالتی فیصلوں کے حوالہ جات جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلا م آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستوں پر سماعت،بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹرائل کورٹ کو توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کی استدعا کر...
پشاور:پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج

پشاور:پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج

پشاور(ای پی ئی )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیاپشاور کے تھانا شرقی میں درج کرلیا گیا۔ درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق صنم جاوید کو پشاور کی مصروف شاہراہ پر روکا گیا اور 5 افراد زبردستی گاڑی میں بٹھا کر لے گئے۔ اس سے قبل...
متنازع ٹویٹ کیس؛ ایمان مزاری،اورہادی علی چٹھہ نےاپے وکلاء پیش نہ کئے ، سماعت ملتوی

متنازع ٹویٹ کیس؛ ایمان مزاری،اورہادی علی چٹھہ نےاپے وکلاء پیش نہ کئے ، سماعت ملتوی

اسلام آباد(ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ،عدالت کی اگلی سماعت پر فرد جرم کا جواب دینے کی ہدایت کر دی۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کےجج محمد...
سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،مختلف ہوٹلز پر چھاپے، بھاری جرمانے

سندھ فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،مختلف ہوٹلز پر چھاپے، بھاری جرمانے

حیدرآباد (ای پی آئی )سندھ فوڈ اتھارٹی کی حیدرآباد میں کارروائیاں مختلف ہوٹلز اور کھانے پینے کے مقامات پر چھاپے مار کر ناقص کھانے کی فروخت پربھاری جرمانے، سندھ فوڈ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر اسد کے مطابق شہر میں مختلف ہوٹلز پر مری ہو ئی مرغی اور بیمار جانوروں...
پڈ عیدن:نامعلوم افراد نے  غلہ منڈی کے تاجرگولیاں مارکر قتل کردیا

پڈ عیدن:نامعلوم افراد نے غلہ منڈی کے تاجرگولیاں مارکر قتل کردیا

پڈ عیدن (ای پی آئی )سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے علاقہ پڈعیدن کے قریب مسلح افراد نے بھریاروڈ غلہ منڈی کے تاجر عابد علی آرائیں کو گولیاں مارکر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق تاجر کے قت ہونے کی اطلاع پر شہر بھر میں تاجروں نے احتجاجاً ہڑتا کرتے ہوئے مارکیٹیں بند کر دیں اور...
حیدرآباد: ریلوے افسران اور پی آئی ڈی سی ایل کے انجینئرز کا پیڈسٹرین برج کا دورہ

حیدرآباد: ریلوے افسران اور پی آئی ڈی سی ایل کے انجینئرز کا پیڈسٹرین برج کا دورہ

حیدرآباد (ای پی آئی) حیدرآباد سے رکن قومی اسمبلی و میمبر برائے قائمہ کمیٹی ریلوے سید وسیم حسین نے وفاقی فنڈ سے شروع ہونے والے پیڈسٹرین برج کا ڈویژنل سپریڈنٹ کراچی ڈویژن ریلوے محمود الرحمن لاکھو صاحب، ڈویژنل انجینئر 2 کراچی عمران سعید صاحب، ڈویژنل سگنل انجینیئر...