by عابد علی | اگست 16, 2024 | سندھ
پڈعیدن (ای پی آئی) صوبہ سندھ کے شہر پڈعیدن میں کارو کاری کے الزام میں پیش امام سمیت دو افراد کوقتل کردیا گیا، پڈعیدن کے قریب کچے کے علاقے دین خلیفو میں مسجد کا پیش امام 25 سالہ حافظ مشتاق اور شادی شدہ خاتون 28 سالہ مسمات نصرت کلہوڑو گولیاں لگنے سے موقع پر جاں بحق...
by عابد علی | اگست 16, 2024 | سندھ
حیدرآباد( ای پی آئی نیوز) حیدرآباد کے علاقہ نسیم نگر تھانے فیز 3 کی حدود سے کینیڈین نژاد پاکستانی پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا داؤد رند ولد مصری خان ایک ماہ قبل اپنی والدہ کے ساتھ پاکستان آیا تھا۔ حیدرآباد میں لواحقین نے کینیڈین ایمبیسی سے رابطہ کرکے اغوا کے شک کا...
by عابد علی | اگست 16, 2024 | تازہ ترین, سندھ
نواب شاہ (ای پی آئی نیوز) دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب،15گاؤں زیرآب آگئے، نقل مکانی شروع ہوگئی. تازہ اطلاعات کے مطابق دریائے سندھ میں درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال ۔دریائے سندھ کے کچے کے علاقے میں سیلابی پانی نے 15 سے زائد دیہاتوں داخل مکینوں نے اپنی مدد آپ...
by عابد علی | اگست 14, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور (رپورٹ حاکم نصیرانی) پورے ملک کی طرح صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کے شہروں کندہ کوٹ بڈانی غوث پور بخشاپور کرم پور اور گڈو میں یوم آزادی قومی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ جشن آزادی کی سب سے بڑی تقریب منی اسٹیڈیم کندھ کوٹ میں ڈپٹی کمشنر امیر فضل اویسی، اے ایس پی عتیق...
by عابد علی | اگست 13, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی، ایف بی آر سمیت دیگر محکموں میں لوٹ مار کا کلچر ختم، جاگیرداروں پر ٹیکسز کا نفاذ، سود میں بتدریج کمی، ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاہدہ پر عمل درآمد ہوجائے اور...
by عابد علی | اگست 13, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل نجیب ہارون نے کہا پی ای سی کے گورننگ باڈی کے سابق ممبر انجینئر ظہور سرور ادارے کیخلاف سنگین پراپیگنڈہ کررہے ہیں۔ پی ای سی ایک آئینی ادارہ ہے، کیسے ممکن ہے اسکا آڈٹ نہ ہوتا ہو۔ میں نے پی ای سی چیئرمین کے عہدے پر...