by عابد علی | اگست 28, 2024 | سندھ
گھوٹکی( ای پی آئی) گھوٹکی میں قتل ہونے والے صحافی بچل گھنیو کے قتل کا مقدمہ رونتی تھانہ میں درج کرلیا گیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق7 ملزمان پردھشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہےمقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعی میں درج کیا گیا ہے .ایف أئی أر میں موقف اپنایا گیا ہے کہ...
by عابد علی | اگست 28, 2024 | سندھ
گمبٹ( ای پی آئی)گمبٹ موبائل مارکیٹ میں ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی گمبٹ کے موبائل شاپ سے ڈیڑھ کروڑ کی مالیت کے چور موبائل فون لے اڑے ۔دو چوکیدار شاپ پر بہی موجود تھے چوکیدارون کا کہنا ہے کے ہمیں ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنایا گیا تھا. سی سی ٹی وی فوٹیج ای پی آئی نیوز نے و صول...
by عابد علی | اگست 28, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 25 جولائی کو انتخابات میں خواتین کو 5 فیصد ٹکٹس نہ دینے پر جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت 12 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیئے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و سینئر سیاستدان سردار...
by عابد علی | اگست 28, 2024 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی) برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی اردو نے بلوچستان میں 26 اگست کو ہونے والے دہشت گرد حملوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ خود کش بمباروں میں سے ایک تربت یونیورسٹی میں وکالت کی طالبہ ماہل بلوچ بھی تھیں۔ اسی نام کی ایک خاتون کو کچھ عرصہ...
by عابد علی | اگست 28, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے صحافیوں کوایکریڈیشن کارڈ جاری نہ کرنے کیخلاف دائر کی گئی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیاہے اور سیکرٹری پی سی بی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے...
by عابد علی | اگست 27, 2024 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زاہد حسین میتلو نے 2022 میں مون سون بارشوں کے دوران ضلع کشمور میں جوڈیشل کمپلیکس کی عمارت اور رہائش گاہ کو پہنچنے والے نقصان کے بعد کام نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری ورکس اینڈ سروسز کوذاتی حیثیت پیش ہونے کا حکم دے...