by عابد علی | جنوری 11, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 الیکشن 2024 کیلیے وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم،8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے لیے کنٹرول روم کے ذریعے انتخابی عمل کی سیکیورٹی کی صورتحال کی نگرانی کی جائےگی۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ڈپٹی سیکرٹری طاہر اکبر اعوان کنٹرول روم کے ممبر ہوں گے جب کہ سیکشن آفیسرمبشرحسن...
by عابد علی | جنوری 11, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 سپریم جوڈیشل کونسل کا سابق جج مظاہرنقوی کو اپنا مؤقف دینےکا ایک اور موقع، نوٹس جاری،سپریم جوڈیشل کونسل نے مستعفی جج مظاہر نقوی کو آگاہی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں ایک اور موقع دیا ہے، کونسل کا کہنا ہےکہ مظاہر نقوی چاہیں تو کل پیش ہوکر اپنا مؤقف دے سکتے...
by عابد علی | جنوری 11, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں بلے کے نشان کیخلاف دائر اپیل پر اعتراض عائد،رجسٹرار آفس نے اپیل کیساتھ منسلک دستاویزات پڑھے جانے کے قابل نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا۔سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرتے ہوئے اپیل واپس کر دی، 2 سائفر کیس :اسلام آباد ہائی کورٹ...
by عابد علی | جنوری 10, 2024 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی) ہارون الرشید، وائس چیئرمین اور پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین حسن رضا پاشا نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے فیصلے کو سراہا ہے۔ جو کہ چار ججوں پر مشتمل بینچ جس کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کی سپریم کورٹ...
by عابد علی | جنوری 10, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 ملک میں صرف 820 افراد لاپتہ ہیں، دہشتگردوں کے نام بھی مسنگ پرسن میں ڈال دیئے جاتے ہیں۔ مسنگ پرسن کے حوالے سے پراپیگنڈا ناکام ہوچکا ہے، مسنگ پرسن کے حوالے سے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی ہے،ہیں، یوکے میں ایک لاکھ 70 ہزار لوگ لاپتہ ہیں، پاکستان میں صرف 820...
by عابد علی | جنوری 10, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 حکومت نے لاپتا افراد انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کردی،وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتا افراد کمیشن کی مدت میں توسیع کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کمیشن کی مدت میں تاحکم ثانی توسیع کی گئی ہے۔2011 میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں لاپتا افراد کمیشن قائم...