پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد کتنی ،صدر اور چیئرمین کون ہیں ؟ جانیئے

پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد کتنی ،صدر اور چیئرمین کون ہیں ؟ جانیئے

اسلام آباد (ای پی آئی ) عام انتخابات کے اعلان کے بعد سیاسی جماعتوں نے اقتدار کے لئے سر دھڑ کی بازی لگانے کی تیاری مکمل کر لی ہے ۔ ملک بھر میں اس وقت پاکستان پیپلزپارٹی ،مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان سخت مقابلے کا امکان ہے ۔اس کے علاوہ جے یو آئی ف بھی...

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 احدچیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے احدچیمہ کو کام سے روکتے ہوئے عہدے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔صدرعارف علوی نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانےکی منظوری دی۔ نگراں وزیراعظم نے احدچیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی سمری صدر کوارسال کی تھی۔نگراں وزیراعظم نے الیکشن کمیشن آف...

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 نئے سال پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان، یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں آئندہ 15 روز کے لیے معمولی کمی کی جاسکتی ہے جس میں پیٹرول ایک روپے 72 پیسے سستا ہونے کا امکان ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ...

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس پشاور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر، پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔تحریک انصاف کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات...
پی ٹی آئی کے امیدوار کو وطن واپسی پر گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے امیدوار کو وطن واپسی پر گرفتار کر لیا گیا

ملتان(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کو وطن واپسی پر ایف آئی اے نے ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی چودھری نعیم ابراہیم 27 دسمبر تک حفاظتی ضمانت ملنے کے بعد ملتان ائیرپورٹ پہنچے تو...
پاکستانیوں کی اکثریت نے عمران خان کو سب سے زیادہ ڈسکس ہونے والی شخصیت قراردیدیا

پاکستانیوں کی اکثریت نے عمران خان کو سب سے زیادہ ڈسکس ہونے والی شخصیت قراردیدیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستانیوں کی اکثریت نے رائے دی ہے کہ گذشتہ ایک ماہ کے دوران پاکستان میں سب سے زیادہ ڈسکس ہونے والی شخصیت عمران خان ہیں جبکہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سب سے کم ڈسکس ہونے والی شخصیت قراردیئے گئے ہیں ۔ ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل...