پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیر ن لیگ  میں شامل

پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیر ن لیگ میں شامل

کراچی(ای پی آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اختر جدون نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر کی گزشتہ روز ن لیگ کے صوبائی صدر بشیر میمن سے ملاقات ہوئی تھی، اس موقع پر بشیرمیمن نے...
کراچی  میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 4 دہشتگرد گرفتار

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 4 دہشتگرد گرفتار

کراچی (ای پی آئی ) کراچی میں سی ٹی ڈی سندھ نے تھانہ سائٹ اے کی حددو میں کامیاب کارروائی کر تے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ملزمان میں محمد امین، محمد شاہنواز،معاذ خان اور یاسین خان شامل ہیں،ملزمان سے 2 نائن...
وفاقی حکومت نے ایئرپورٹس اتھارٹی اور سول ایوی ایشن کو علیحدہ کردیا ہے

وفاقی حکومت نے ایئرپورٹس اتھارٹی اور سول ایوی ایشن کو علیحدہ کردیا ہے

اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے سول ایوی ایشن کو دو حصوں میں تقسیم کر کے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور سول ایوی ایشن کے محکموں کو علیحدہ کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔ اعلامیے کے مطابق ایئرپورٹس پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کا حصہ ہوں گے جبکہ لائسنسنگ،...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روکنے کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ ،بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روکنے کی درخواست خارج

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے کیسز کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ...
سائفر کیس،عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم

سائفر کیس،عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی (ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت میں سماعت ۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 28 نومبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج...
دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز

1 حماس جنگجوئوں کے اسرائیلی فوج پر جوابی وار، درجنوں صیہونی فوجیوں کو جہنم واصل کرنے کا دعوی، چار روز میں 60سے زائد فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ القسام بریگیڈ نے حملوں کی وڈیو جاری کر دی۔ 2 نگران وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی 41افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی...