جیو نیوز3 بجے کی  ہیڈلائنز

جیو نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

1 مصنوعی بارش کیسے کی جاتی ہے ؟ماہرین کا کہنا ہے مصنوعی بارش کیلئے بادلوں کا ہونا ضروری ہے ، بادلوں کی شناخت کی جاتی ہے پھر خصوصی ہوائی جہاز سے دو سے چار ہزار فٹ کی بلندی سے بادلوں پر کیمیکل چھڑکا جاتا ہے ۔ جس سے بادل بھاری ہوجاتے ہیں اور بارش ہوتی ہے ۔ پاکستان نے...
دنیا نیوز3 بجے کی  ہیڈلائنز

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنز

1 مجھے بار بار نکالا گیا، ایسے ملک نہیں چلتا، عوام کی خوشحالی کا خواب لیکر پھر آ رہے ہیں ، سیاست کیلئے جھوٹ نہیں بولتا ، لوگوں کو دھوکا دیکر ووٹ لوں اور کچھ نہ کروں تو مجھ سے بڑا ظالم نہیں ہوگا، ہمارے دور کے بعد آنیوالی حکومت نے کلچر کو تباہ کر دیا،حسد، بغض، منافقت...
تربت، سی ٹی ڈی سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 حملہ آور ہلاک

تربت، سی ٹی ڈی سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 حملہ آور ہلاک

گوادر(ای پی آئی ) تربت کے علاقہ پسنی میں سی ٹی ڈی اہلکاروں پر دہشت گردوں کا حملہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقے پسنی روڈ پر سی ٹی ڈی اور مسلح افراد کے درمیان مقابلہ ہوا، جس میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 مبینہ حملہ آور...
کرپشن کیس ،سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ضمانت منظور رہا کرنے کا حکم

کرپشن کیس ،سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ضمانت منظور رہا کرنے کا حکم

صوابی (ای پی آئی ) گجوخان میڈیکل کالج صوابی کے لئے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن کی جانب سے گجوخان میڈیکل کالج...
جیو نیوز3 بجے کی  ہیڈلائنز

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

1 لاہور میں اسموگ کی شرح خطرناک حد تک جا پہنچی ، پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 504 ریکارڈ، فضا انسانی صحت او رجانوں کے لیے خطرہ، لاہور میں اسموگ میں کمی کے لیے اسمارٹ لاک ڈائون کی تجاویز تیار، جمعہ اور ہفتہ کو سافٹ لاک ڈئاون کے بعد شہر میں ناکے لگانے کی بھی تجویز، رواں...
اےآروائی نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

اےآروائی نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

1 اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان،ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ  کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 58ہزار 700کی حد عبور کر گیا۔ کاروبار کے دوران 564پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس 58ہزار 762پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ 2 کراچی میں ڈکیتی مارنے والا ڈی ایس پی عمیر باجاری معطل، عمیر طارق باجاری...