by عابد علی | نومبر 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 ورلڈ کپ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرا دیا، شاہینوں نے بارش کے باعث کیویز کوڈک ورتھ لیوئس میتھڈ کے تحت شکست دی ۔ پاکستان کو جیت کے لیے 402رنز کا ہدف، تعاقب میں فخر زمان کی جارحانہ بلے بازی، 81گیندوں پر 126رنز بنا کر ناٹ ائوٹ، کپتان بابر اعظم کے بھی...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 میچ باقی ، امیدیں زندہ ، جوش عروج پر ، بارش کے باعث پاکستان کے ہدف میں تبدیلی ، ڈی ایل میتھڈ کے تحت 9 اوور کم کر دیے گئے ، اب پاکستان کو 41 اوور میں 342رن بنانے ہیں ، جب بارش کے باعث میچ کو روکا گیا تو کیویز نے پاکستان کو 402رن کا ہدف دیا تھا، پاکستان...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 پسنی ، گوادر ، میانوالی بیس پر حملوں سے متعلق اہم انکشافات، سوشل میڈیا پر ملک دشمنوں کی پاکستان مخالف جنگ شروع کر دی ۔ 3نومبر کی رات را سے جڑے اکائونٹس نے میانوالی حملے کا اشارہ دیا، ایئر بیس پر حملہ ناکام ہوا تو 9مئی کی تصویریں دکھا کر جھوٹا پروپیگنڈا کیا۔...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں وفاقی حکومت اور دیگر کی اپیلوں کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے 5 رکنی لارجر بینچ کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات کی اے ٹی سی لاہور میں سماعت، تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری ، میاں محمود الرشید کے ریمانڈ میں 15نومبر تک توسیع کر دی۔ ملزمان کو ٹرائل کے لیے نوٹس جاری۔ خبرنمبر2 پاک پتن پولیس نے 16 خطرناک ڈکیت گینگز کے 44 ڈاکو گرفتار کر لیے ، ساڑھے 8...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 پرویز الٰہی کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کو معطل کرنے کا معاملہ، پرویز الٰہی کی سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر، لاہور ہائیکورٹ کا دور کنی بینچ 7نومبر کو سماعت کرے گا۔ سنگل بینچ نے حقائق کے برعکس جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ معطل...