by عابد علی | اکتوبر 31, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 نگران وزیرداخلہ سندھ حارث نواز کہتے ہیں غیر قانونی افراد کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہو گی ، نگران وزیر بلوچستان جان اچکزئی کہتے ہیں غیر قانونی تارکین وطن کی جائیدادوں کو سیل کیا جائے گا۔ آئی جی پنجاب نے کہا غیر ملکیوں کو منتقلی کے دوران ہولڈنگ...
by عابد علی | اکتوبر 31, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 غزہ کے جبالیا کیمپ پر اسرائیل کی بمباری ،خواتین بچوں سمیت 100سے زیادہ فلسطینی شہید، اسرائیلی بمباری میں 300سے زیادہ زخمی ، ایک ایک ٹن کے 6 بم گرائے ، جبالیا کیمپ مکمل تباہ، کیمپ میں سینکڑوں فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے ۔ 24گھنٹوں میں 300حملے ، 500فلسطینی شہید،...
by عابد علی | اکتوبر 31, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ۔ مسلسل 4شکستوں کے بعد پاکستان نے جیت کا مزہ چکھ لیا ۔ بنگال ٹائیگرز نے پاکستان کو جیت کیلئے 205رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 7وکٹوں سے شکست دے دی، ہدف 32.3اوورز میں حاصل کر لیا۔ فخر زمان کے 81، عبداللہ شفیق کے 68، محمد رضوان کے 26رنز ،...
by عابد علی | اکتوبر 31, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے خلاف ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپیلیں بحال کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق...
by عابد علی | اکتوبر 31, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے اپنا بیان حلفی کے ساتھ جواب جمع کروا دیا ہے سابق چیئرمین پیمرا نے بیان حلفی میں کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے دوران بطور چیئرمین پیمرا مجھ پر اور حکام پر سابق ڈی...
by عابد علی | اکتوبر 31, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کو...