پسند کی شادی کرنے پر جرگے کابہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرانے کا حکم

پسند کی شادی کرنے پر جرگے کابہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرانے کا حکم

رحیم یار خان (ای پی آئی ) آٹھ ماہ قبل کراچی کی عدالت میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کی دھمکیاں ، جرگے نے بہن کی بھائی کے سسر سے شادی کرا نے کا فیصلہ سنا دیا ورثاء کی جانب سے تحفظ دینے کا مطالبہ پولیس کے مطابق جرگے کے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں، جرگہ ثابت ہونے...
غیر قانونی بھرتیاں کیس ،پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

غیر قانونی بھرتیاں کیس ،پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ، عدالت نے 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیل کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ...
لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے بی این پی کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے بی این پی کا پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی دھرنا

اسلام آباد(ای پی آئی ) لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی) کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل اور دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی شرکت ۔ مظاہرین کا جبری گمشدگیوں کیخلاف احتجاج میں...
غزہ کی 24 روزہ جنگ میں بچوں کی ہلاکتیں گذشتہ چار سال کی عالمی ہلاکتوں سےزیادہ ہونے کاانکشاف

غزہ کی 24 روزہ جنگ میں بچوں کی ہلاکتیں گذشتہ چار سال کی عالمی ہلاکتوں سےزیادہ ہونے کاانکشاف

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) بچوں کے حقوق کیلئےکام کرنے والی تنظیم سیو دی چلڈرن کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں 24 روزمیں جتنے بچے شہید ہوچکے ہیں اتنے عالمی تنازعات میں گزشتہ چار سال میں سےکسی بھی ایک سال کے عرصہ کے دوران جاں بحق نہیں...
جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 ثانیہ کی تصاویر میں شعیب نہیں، شعیب کی تصاویرمیں ثانیہ نہیں، دونوں اسٹارز اپنے بیٹے کی سالگرہ میں ایک ہی چھت تلے موجود لیکن سوشل میڈیا پر ایک بھی فیملی پکچر شیئر نہیں کی ، ثانیہ نے اپنی بیٹے اذہان کی سالگرہ کی تصاویر شیئر کی ہیں ان تصاویرمیں ثانیہ کے والدین ،...
دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کے منصوبے کا کسی خاص قومیت سے تعلق نہیں ہے ، منصوبے کا اطلاق غیر قانونی مقیم افراد پرہوتا ہے ، انخلا کا فیصلہ پاکستان کے قوانین کے تحت کیا گیا ہے رجسٹر ڈ غیر ملکیوں پر اطلاق نہیں ہوگا، پاکستان نے افغان بھائیوں کی چالیس سال...