جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 غزہ کے قدیم ترین آرتھوڈوکس چرچ پر فضائی حملہ ، چرچ میں پناہ لیے متعدد شہری شہید، خان یونس میں کم سے کم 6گھروں پر بھی میزائل حملے کیے گئے ۔ 40افراد شہید ، 60سے زیادہ زخمی ، اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900ہو گئی ۔ شہدا میں 1500سے زائد بچے ،...
دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 90روز میں عام انتخابات، کیس سماعت کے لیے مقررکردیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3رکنی بینچ 23چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس اطہر من اللہ ،جسٹس امین الدین اکتوبر کو سماعت کرے گا۔ 90روز میں عام انتخابات کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ بار...
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی ،حوالہ ہنڈی کے 4 کروڑ 96 لاکھ روپے برآمد

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی ،حوالہ ہنڈی کے 4 کروڑ 96 لاکھ روپے برآمد

لاہور(ای پی آئی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) نے ڈیرہ غازی خان میں نے حوالہ ہنڈی کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے 4 کروڑ 96 لاکھ روپے برآمد کرلیے ۔ تفصیل کے مطابق ایف آئی اے ڈیرہ غازی خان نے حوالہ ہنڈی کے خلاف ایک اہم کارروائی کی، جس میں پولیس کے...
سپریم کورٹ، آرٹیکل 184  تین کے مقدمات کی فہرست تیار کرنے کا حکم

سپریم کورٹ، آرٹیکل 184 تین کے مقدمات کی فہرست تیار کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل3/ 184کے مقدمات کی فہرست تیار کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی 3 رکنی کمیٹی نے اس حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آرٹیکل 184(3) کے مقدمات...
سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ نوجوان کی عدم بازیابی پر اظہارِ برہمی

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ نوجوان کی عدم بازیابی پر اظہارِ برہمی

کراچی (ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں 9 ماہ سے لاپتہ نوجوان کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،عدالت کا عدم بازیابی پر پولیس حکام پر برہمی کا اظہار ۔ تفصیل کے مطابق لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو کی سربراہی میں ہوئی۔...
ہیڈ کانسٹیبل پر تشدد ، شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج

ہیڈ کانسٹیبل پر تشدد ، شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف سپریم کورٹ کے پارکنگ ایریا میں پولیس اہلکار پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد درخواست پرمقدمہ درج کر لیا گیا ، تفصیل کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سیکرٹریٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی...