by عابد علی | اکتوبر 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ (ن) کی قانونی ٹیم کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میاں نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ، عدالت نے نوٹس جاری کر تے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی ضمانت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے ۔ میزائل سسٹم کا مقصد خطے میں اسٹریٹجک استحکام کو بڑھانا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ویپن سسٹم لانچنگ کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2023 | بلاگ, پاکستان
خبرنمبر1 عام انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن کےسندھ ،بلوچستان کے دورے ، چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان پولنگ کی تیاریوں پر بریفنگ دیں گے ۔ چیف سیکرٹری، آئی جی صوبے کے انتظامی امور پر آگاہ کریں گے ۔ چیف...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 اسرائیل نے درندگی کی تمام حدیں پار کر دیں ، اسرائیل کا غزہ کے اسپتال پر حملہ ، 800سے زائد فلسطینی شہید، اسپتال کی عمارت زمین بوس ، ہر طرف چیخ و پکار ، شہید ہونے الوں میں مریض، ڈاکٹر اور نرسنگ اسٹاف شامل ، وزارت صحت کی جانب سے شہادتیں بڑھنے کا خدشہ، اقوام...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2023 | دنیا, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسرائیل کے جانب سے غزہ میں اسپتال پر حملے میں 500 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت پر پاکستان کی شدید مذمت ، دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی حملے میں سینکڑوں فلسطینی شہری شہید ہوئے، ہسپتال میں مریضوں کے علاوہ پناہ گزین بھی مقیم تھے۔ حملہ...
by عابد علی | اکتوبر 18, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ سمیت 6ملزمان کی جانب سے دائردرخواست ضمانت منظور کرلیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ اور دیگر نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ اور عسکری ٹاور کے مقدمے میں ضمانتیں دائر کیں...