by عابد علی | اگست 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اٹک(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو جیل میںبہتر سہولیات دیتے ہوئے ہائی سیکورٹی سیل نمبر 2 میں منتقل کردیاگیا۔ طبی معائنے کے لیے تین شفٹوں میں میڈیکل آفیسرکو بھی 24 گھنٹے کے لیے تعینات کردیا گیا۔ جیل کے اندرون و بیرون سیکورٹی بھی ہائی الرٹ ہے۔ چیئرمین پی...
by عابد علی | اگست 7, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی) خیبر پختونخوا کے ٹرانسجینڈرز کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل کر لیا گیا۔ پہلے ٹرانسجینڈر کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر مملکت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نیخیبر پختونخوا میں بھی غریب خواتین کے...
by عابد علی | اگست 7, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) شمالی وزیرستان کے گاؤں خدکی میں چیکنگ ٹٰیم پر خود کش حملہ راہ گیر میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ فورسز نے ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن شروع کردیا ۔ صوابی میں بھی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ دوسری جانب پشاور میں پولیس موبائل پر فائرنگ...
by عابد علی | اگست 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )ساتویں ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ، پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ 99 ہزار431 تک پہنچ گئی آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 فیصد ہے۔ صوبہ پنجاب کی کل آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ 88 ہزار 922 ہے جبکہ صوبہ سندھ کی کل...
by عابد علی | اگست 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )رضوانہ تشدد کیس کی ملزمہ سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی جانب سے درخواست ضمانت قبل از گرفتار ی مسترد کر دی گئی،پولیس گرفتار کرلیا ، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر سماعت...
by عابد علی | اگست 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور(ای پی آئی )سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ملک میں بجلی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کیخلاف درخواست دائر کی گئی ۔ درخواست مقامی وکیل مدثر چودھری ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میںموقف اختیار کیا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں انتہا کا اضافہ کردیا گیا، بجلی...