ججز کسی کے کہنے پر فیصلے نہ کریں ، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

ججز کسی کے کہنے پر فیصلے نہ کریں ، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے نئے بھرتی ہونے 20 ایڈیشنل سیشن ججز اور 26 سول ججز کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز کو کسی کے کہنے پر فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ یہ راستہ آسان نہیں ہے لیکن مشکل بھی نہیں ہے۔ جو...
پی ڈی ایم سے پوچھتا ہوں یہ کون سی جمہوریت ہے؟،اسد قیصر

پی ڈی ایم سے پوچھتا ہوں یہ کون سی جمہوریت ہے؟،اسد قیصر

اسلام آباد(ای پی آئی )تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم سے پوچھتا ہوں یہ کون سی جمہوریت ہے؟اگر آپ نے اس طرح کی سیاست کرنی ہے تو مارشل لاء اس سے بہتر ہے ۔ اسد قیصر کاکہناتھا کہ ملک میں...
اسلام آباد ہائی کورٹ ، پی ٹی آئی رہنما کے بھائی کی بازیابی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ ، پی ٹی آئی رہنما کے بھائی کی بازیابی کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے علی اعوان کے بھائی عمر نواز کی بازیابی سے متعلق درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا تین روز میں بازیاب کرانے کا حکم۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے علی اعوان کے بھائی عمر نواز کی...
تحریک انصاف قیادت کی میڈیا کوریج نہ کرنے کیخلاف درخواست نمٹادی گئی

تحریک انصاف قیادت کی میڈیا کوریج نہ کرنے کیخلاف درخواست نمٹادی گئی

کراچی(ای پی آئی ) پی ٹی آئی کا نام اور لیڈر شپ کی میڈیا کوریج نہ کرنے سے متعلق پیمرا کے نوٹیفیکیشن کیخلاف درخواست واپس لینے پر سندھ ہائیکورٹ نے نمٹا دی ۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری اور جسٹس ذولفقار علی سانگی پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو پی ٹی آئی کا نام اور لیڈر شپ...
بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا

کوئٹہ (ای پی آئی ) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےشہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کی جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز ژوب سے 89 کلو میٹر مغرب کی...
سنگین جرائم میں ملوث پولیس کو مطلوب 6 ملزمان امارات سے گرفتار

سنگین جرائم میں ملوث پولیس کو مطلوب 6 ملزمان امارات سے گرفتار

لاہور(ای پی آئی )ایف آئی اے نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے بڑی کارروائی کرکے پنجاب پولیس کو مطلوب 6 ملزمان کو امارات سے گرفتار کر کے سیالکوٹ ائرپورٹ منتقل کر دیا ۔ گرفتار ملزمان میں قمر شہزاد، توقیر بٹ، بوستان حسن، صائم زیب، وقار عظیم اور نسیم عباس شامل ہیں۔...