by عابد علی | جون 2, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی) جبران ناصر کی گمشدگی کے خلاف ان کی اہلیہ نے کراچی میں مقدمہ درج کرانے کے لیے درخواست تھانے میں جمع کرا دی۔ پولیس کے مطابق جبران ناصر کی اہلیہ نے درخواست کلفٹن تھانے میں جمع کرائی ہے۔منشا پاشا نے کہا کہ میرے شوہر کو مسلح افراد نے زبردستی گاڑی سے اتارا...
by عابد علی | جون 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر کے بھائی مراد اکبر کی بازیابی کے کیس میں آئندہ سماعت پرڈی جی رینجرز ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے، عدالت عالیہ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اسلام آباد کی حدود سے پولیس و رینجرز کی وردی میں...
by عابد علی | جون 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے پی، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہیں، ان کی گرفتاری کے لیے کے پی پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مراد سعید کی پنجاب اور اسلام آباد میں موجودگی کی اطلاع نہیں، ان کی سوات اور بٹ خیلہ میں...
by عابد علی | جون 1, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور پولیس 8 روز کی سرتوڑ کوششوں کے بعدبالآخر گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ،رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا...
by عابد علی | جون 1, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد ( ای پی آئی نیوز) مائنس عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کیا ہوگا؟پی ڈی ایم کے حامی تصور کئے جانے والی صحافی اور سینئر تجزیہ کار نصرت جاوید نے پی ڈی ایم کے لئے بری خبر سنا دی ۔مخالف کے منہ سے عمران خان کے لئے اچھی خبرآگئی ۔ نصرت جاوید نے کہا ہے کہ...
by عابد علی | جون 1, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے قائم کی گئی خصوصی کمیٹی کے خلاف دائر مقدمہ میں 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے. سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے فرزند نجم الثاقب...