نواز شریف پر دوبارہ کراس لگ گیاہے، شیخ رشید کادعوی

نواز شریف پر دوبارہ کراس لگ گیاہے، شیخ رشید کادعوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان میں برسراقتدارسیاسی اتحاد پی ڈی ایم میں اختلافات کی پیش گوئی کردی ، سوشل میڈیا پر ٹویٹ میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 20دن بڑے اہم ہیں، پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی...
سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی

اسلام آباد (ای پی آئی) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کا سبب بننے والا پاناما پیپرز کیس میں بڑی پیش رفت، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی جانب سے پاناما میں سامنے آنے والے 436 افراد کے خلاف تحقیقات کے لئے دی گئی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے...
القادر ٹرسٹ کیس،نیب نے بشری بی بی کو طلب کرلیا

القادر ٹرسٹ کیس،نیب نے بشری بی بی کو طلب کرلیا

لاہور( ای پی آئی)190 ملین پائونڈ کیس میں نیب کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں اس حوالے سے نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 جون کو نیب راولپنڈی پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب)نے القادر ٹرسٹ کیس...
پرویز الہیٰ کی ایک مقدمے میں رہا ئی، دوسرے میں گرفتاری

پرویز الہیٰ کی ایک مقدمے میں رہا ئی، دوسرے میں گرفتاری

لاہور (ای پی آئی ) اینٹی کرپشن عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئےتحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کوگجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کیس میں بری کر دیا ۔ عدالت کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کے بعد اینٹی کرپشن پولیس نے گوجرانوالہ...
ظل شاہ قتل کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

ظل شاہ قتل کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(ای پی آئی ) لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں پولیس آپریشن کے دوران ہنگامہ آرائی میں قتل ہونے والے پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی ۔ عدالت نے پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 6 جون تک توسیع کردی۔...
پی ٹی آئی کے کارکن تگڑے ہو جائیں پیچھے نہیں ہٹنا ،پرویز الٰہی

پی ٹی آئی کے کارکن تگڑے ہو جائیں پیچھے نہیں ہٹنا ،پرویز الٰہی

لاہور(ای پی آئی ) گذشتہ روز کرپشن کیس میں گرفتار ہونے والے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر کو پولیس نے جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کے لئے عدالت میں پیش کردیا ۔ اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کوئی پریس کانفرنس...