by عابد علی | جون 3, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر کورکمانڈر ہائوس پر حملہ کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کی سابق خاتون رکن اسمبلی فرحت فاروق کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ اس حوالے سے پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فرحت فاروق کو جلاو...
by عابد علی | جون 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )گزشتہ ایک سال سے دیکھ رہا ہوں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان فلاں مہینے میں دیوالیہ ہوجائے گا، ان لوگوں کو شرم آنی چاہیے. ان خیالات کا اظہار وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نےاسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب...
by عابد علی | جون 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے آئندہ ہفتے مختلف کیسز کی سماعت کے لئے 8 بینچ تشکیل دیئے ہیں، پچھلے 7 ہفتوں سے کسی بھی بینچ کا حصہ نہ رہنے والے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آئندہ ہفتے بھی چیمبر ورک کریں گے ۔جس کے بعد یہ ان...
by عابد علی | جون 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان میں برسراقتدارسیاسی اتحاد پی ڈی ایم میں اختلافات کی پیش گوئی کردی ، سوشل میڈیا پر ٹویٹ میں سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 20دن بڑے اہم ہیں، پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑے گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی...
by عابد علی | جون 2, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کا سبب بننے والا پاناما پیپرز کیس میں بڑی پیش رفت، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی جانب سے پاناما میں سامنے آنے والے 436 افراد کے خلاف تحقیقات کے لئے دی گئی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے...
by عابد علی | جون 2, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور( ای پی آئی)190 ملین پائونڈ کیس میں نیب کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں اس حوالے سے نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 جون کو نیب راولپنڈی پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب)نے القادر ٹرسٹ کیس...