by عابد علی | فروری 28, 2025 | پنجاب, کاروبار
لاہور(ای پی آئی ) سنجینٹا پاکستان نے ڈیجیٹل سپلائر فنانسنگ مینڈیٹ پر عمل درآمد کے لیے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کے ساتھ شراکت داری کی ہے جس سے زرعی سپلائی چین کو مضبوط بنانے کے عزم کو تقویت ملتی ہے۔ یہ تعاون سنجینٹا پاکستان کی مالیاتی بااختیاری، جدت طرازی اور اس شعبے...
by عابد علی | فروری 26, 2025 | صحت, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ٹوبیکو ہارم ریڈکشن حکمت عملی اپنانا پاکستان کے لیے انتہاہی ضروری ہے۔ جدید ٹوبیکو ہارم ریڈکشن سٹریٹجی سے پاکستان میں ٹوبیکو کی وجہ سے صحت پر اخراجات پر کمی پانے میں مدد ملے گی۔ اس بات کا اظہار...
by عابد علی | فروری 21, 2025 | موبائل فون, ٹیکنالوجی, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کے معروف ڈیجیٹل آپریٹر زونگ فورجی اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا، اسلام آباد کے ایک وفد کے مابین زونگ آفس میں ملاقات ہوئی۔یہ دورہ 37ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے مقامی وزٹ کے ایک حصے کے طور پر کیا گیا جس نے سینئر سول...
by عابد علی | فروری 21, 2025 | دنیا, کاروبار, کھیل
لاہور(ای پی آئی) پاکستان کے نمبر 1 ایل ای ڈی ٹی وی برانڈٹی سی ایل کی جانب سے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) کے ساتھ طویل المدتی پارٹنرشپ قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جو 2032 تک جاری رہے گی۔ اس پارٹنر شپ میں ٹی سی ایل ہوم آڈیو ویژول آلات کے ذریعے آفیشل ورلڈ وائیڈ اولمپک...
by عابد علی | فروری 21, 2025 | کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی) رواں سال کے پہلے مہینے جنوری 2025 میں پاکستان میں نیوکلیئر بجلی کی پیداوار کا عمل ملکی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے لئے سب سے بڑا ذریعہ بن گیا ہے جو جنریشن مکس کا 27فیصد بنتا ہے۔ رواں سال گزشتہ ماہ پاکستان میں بجلی کی پیداوار 8,152 گیگاواٹ...
by عابد علی | فروری 20, 2025 | کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایک فسادی ٹولے نے وطیرہ بنا لیا ہے کہ اداروں کے سربراہان جب بیرون ملک جائیں تو احتجاج کرنا ہے،یہ لوگ صرف ایک شخص کی انا کے لیے ملک کو برباد کرنے کو تیار ہیں ، اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر...