چین کی معیشت،  جدت کی رفتار، استحکام کا اعتماد اور مستقبل کی قیادت تحریر: محمد رضوان عارف

چین کی معیشت، جدت کی رفتار، استحکام کا اعتماد اور مستقبل کی قیادت تحریر: محمد رضوان عارف

دنیا کی معیشت اس وقت ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی صورتحال مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کہیں توانائی کے بحران کی بات ہو رہی ہے تو کہیں تجارتی دباؤ بڑھ رہا ہے اور کہیں مہنگائی عام آدمی کی زندگی پر اثر ڈال رہی ہے۔ ایسے ماحول میں اگر کوئی معیشت مسلسل آگے بڑھتی دکھائی دے...
پاکستان کیلئے اعزاز، پاکستانی سکالرڈاکٹر امتیاز نے گریجویٹ سکول ریسرچ ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

پاکستان کیلئے اعزاز، پاکستانی سکالرڈاکٹر امتیاز نے گریجویٹ سکول ریسرچ ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کے لیے اعزاز، امریکہ میں پی ایچ ڈی ریسرچ سکالرپاکستانی شہری ڈاکٹر امتیاز نے گریجویٹ سکول ریسرچ ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ان کو ان کی نمایاں تحقیقی خدمات کے اعتراف میں گریجویٹ اسکول ریسرچ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر امتیاز علی اس وقت اینیمل...
ایچ ای سی تعلیمی معیار کی بلندی کے لیے ایکریڈیشن کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے،ایگزیکٹیو ڈائریکٹر

ایچ ای سی تعلیمی معیار کی بلندی کے لیے ایکریڈیشن کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے،ایگزیکٹیو ڈائریکٹر

اسلام آباد(ای پی آئی) ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن کمیشن )ایچ ای سی(، پاکستان، ڈاکٹر ضیاء القیوم نے کہا ہے کہ ایچ ای سی ایکریڈیشن کونسلز کی مشاورت سے اداروں اور پیشہ ورانہ ڈگری پروگراموں کی ایکریڈیٹیشن کے عمل کو اپ گریڈ کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے...
بھکر :تھل یونیورسٹی میں،تہذیبوں کے درمیان ہم آہنگی،، عنوان پر سیمینار کا انعقاد ،انڈیا سے آئے ماہرین تعلیم کی شرکت

بھکر :تھل یونیورسٹی میں،تہذیبوں کے درمیان ہم آہنگی،، عنوان پر سیمینار کا انعقاد ،انڈیا سے آئے ماہرین تعلیم کی شرکت

بھکر(ای پی آئی ) ڈیپارٹمنٹ آف انگلش اور آرٹس اینڈ کلچرل سوسائٹی تھل یونیورسٹی بھکر کے زیر اہتمام یونیورسٹی ایڈٹوریم میں ،،تہذیبوں کے درمیان ہم آہنگی،، کے عنوان پر وائس چانسلر تھل یونیورسٹی بھکر ڈاکٹر سعید احمد بزدار کی زیر سرپرستی سیمنار منعقد ہوا جس میں انڈیا سے...
بھکر: تھل یونیوسٹی میں ڈیپارٹمنٹ آف انگلش کےزیراہتمام پہلا بین الاقوامی تحقیقی سمپوزیم کا انعقاد

بھکر: تھل یونیوسٹی میں ڈیپارٹمنٹ آف انگلش کےزیراہتمام پہلا بین الاقوامی تحقیقی سمپوزیم کا انعقاد

بھکر(نامہ نگار)تھل یونیورسٹی بھکر کے ڈیپارٹمنٹ آف انگلش کے زیر اہتمام اے آئی کے دور میں زبان پر پہلا بین الاقوامی تحقیقی سمپوزیم منعقد ہوا جس میں ملک اور بیرون ملک سے ماہرین تعلیم نے شرکت کی سمپوزیم میں تھل یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات سمیت دیگر تعلیمی اداروں کے طلبہ...
تعلیم کے فروغ کیلئے اساتذہ کو جائز مقام دینا ضروری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

تعلیم کے فروغ کیلئے اساتذہ کو جائز مقام دینا ضروری ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اساتذہ کے کردار کو معاشرتی تعمیر و ترقی کے لیے انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ تدریس ایک مقدس پیشہ ہے، جو انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے انبیاء کرام کو عطا کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک استاد قوم کو تاریکی...