by عابد علی | ستمبر 24, 2023 | اسکینڈل, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) غیرملکی گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کے انکشاف پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نےکریک ڈاؤن شروع کردیا۔ ایف آئی اے نے خلاف ضابطہ کاروبار میں ملوث کار شوروم مالکان کی فہرست تیار کرلی ہے اور ابتدائی طور پر خالد بن ولید روڈ کراچی کے 4...
by عابد علی | ستمبر 23, 2023 | اسکینڈل, دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی ) کینیڈا میں سکھ رہنما دلیپ سنگھ کے قتل کے بعد بھارت کی مشکلات میں اضافہ ، امریکا نے بھی بھارت سے قتل کی تحقیقات میں تعاون کرنے اور ملوث افراد کا احتساب یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دلیپ سنگھ نجر قتل کیس پر بھارت اور...
by عابد علی | ستمبر 21, 2023 | اسکینڈل
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس بابر ستار نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو خلاف قانون گریڈ 22 کے افسر کے برابر 27 سال کیلئے اسلام آباد میں بنگلہ الاٹ کرنے پر سخت فیصلہ سنادیا اس کیس کی سماعت 19ستمبرکو کی گئی تھی...
by عابد علی | ستمبر 21, 2023 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد ( ای پی آئی ) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاناما بینچ کے ارکان کا احتساب کرنے کا عندیہ دے دیا ۔جنھوں نے 25 کروڑ عوام کے ملک کو یہاں پہنچایا کہ غریب کا بچہ روٹی نہیں کھا سکتا ان لوگوں کوچھوڑ...
by عابد علی | اپریل 19, 2023 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی نے گزشتہ سال سپین میں 52 کروڑ 12 لاکھ 55 ہزار پاکستانی روپے مالیت کی جائیدایں خریدنے کی تصدیق کر دی ہے.، انگزیزی اخبار دی نیوز کی خبر کے مطابق گزشتہ سال 27 جولائی کو جس وقت پرویز الہی نے...
by عابد علی | اپریل 5, 2023 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ نے شہید ارشد شریف قتل کیس کی 17 مارچ 2023 کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے 4 صفحات 5 پیراگراف پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس...