by عابد علی | نومبر 10, 2025 | بلاگ
شازیہ مری صوبوں کی شناخت کے تحفظ کی پہرہ دار،پارٹی پالیسی بتادی۔محمداکرم عابد دامن مارگلہ سے ملک کی سیاسی جماعتوں میں بعض ایسے رہنماوں سے ملاقات کا موقع ملتا ہے جن سے نہ صرف سیاسی پیشرفت سے آگاہی ہوتی ہے، بلکہ عوام کے لئے ان کی جماعتوں کے مستبقل کے لائحہ عمل سے بھی...
by عابد علی | نومبر 7, 2025 | بلاگ
اسلام آباد(محمداکرم عابد) پاکستانی شہر اقتدار کے پارلیمینٹ ہاؤس میں 27ویں ترمیم کے معاملت پیالی کا طوفان ثابت ہوئے تاہم پارلیمانی راہداریوں غلام گردشوں میں پراسرار خاموشی چھائی ہوئی ہے ان حالات میں قومی اسمبلی میں سابق اسپیکر اسد قیصرنے خواہشات پر آئین میں ترامیم کے...
by عابد علی | نومبر 4, 2025 | بلاگ
27ویں ترمیم بارے پارلیمانی کمیٹی ۔پہل سینیٹ میں، 3ووٹ کم ۔محمداکرم عابدپارلیمانی ڈائری اسلام آباد۔۔آئین میں 27ویں ترمیم کے لئے پارلیمانی کمیٹی بنے گی۔ کمیٹی دونوں ایوانوں کی قانون وانصاف کی مجالس قائمہ کے ارکان پر مشتمل ہوگی جب کہ ایک بڑی سیاسی جماعت نے وفاقی آئینی...
by عابد علی | نومبر 1, 2025 | بلاگ
بیرسٹرگوہرکا اسپیکر ایازصادق کوانکار، محمداکرم عابد، پارلیمانی ڈائری قومی اسمبلی کے اسپیکر سردارایازصادق اور اپوزیشن کی بڑی جماعت پی ٹی آئی کے درمیان تعلقات کارمیں آئے روزسردمہری آتی جارہی ہے پارلیمانی کمیٹیوں کی تشکیل میں ضابطہ کار کی خلاف ورزی کے خدشات بڑھتے جارہے...
by عابد علی | اکتوبر 24, 2025 | بلاگ
نظام بدلے گا۔ اجتماع عام سے امیدیں وابستہ۔محمداکرم عابد۔دامن مارگلہ سے پنجاب ،اسٹیبلمشنٹ کے درپے ُٓپاکستان میں دائیں بازوکی جماعتوں کے بڑے پروگرامات کو ہمیشہ پذیرائی ملی ہے۔ جوق درجوق عوام ان سرگرمیوں کا حصہ بنتے آئے ہیں ۔ تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ ان بڑے پروگرامات...
by عابد علی | اکتوبر 15, 2025 | بلاگ
شہراقتدارمیں پاکستان کے ایک صوبائی دارالحکومت میں آئینی حکمرانی عوامی بالادستی ایک سیاسی جماعت کے قائد کے اٹل فیصلہ پر مکمل عملدرآمد ہونے کے مناظر پر خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے اور اسے سیاست جمہوریت کے لئے خوش آئندبھی قراردیا جارہا ہے۔ تجزیہ نگاروں نے یہ بھی مسلم...