راولاکوٹ: پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،2 اہلکار شہید، 4 دہشت گرد جہنم واصل

راولاکوٹ: پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،2 اہلکار شہید، 4 دہشت گرد جہنم واصل

راولا کوٹ (ای پی آئی )پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ کے نواحی گاؤں حسین کوٹ میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی ،شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگرد...
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان آمدن و اخراجات کے تخمینوں پر اتفاق نہ ہو سکا

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان آمدن و اخراجات کے تخمینوں پر اتفاق نہ ہو سکا

اسلام آباد (ای پی آئی )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نےپاکستان کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے سخت معاشی اقدامات کی سفارش کر دی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولیوں کو بڑھانے، نادہندگان کے خلاف سخت کارروائی اور سبسڈی ختم کرنے سے متعلق متعدد تجاویز...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آذربائیجان کے وزیرِ دفاع سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی آذربائیجان کے وزیرِ دفاع سے ملاقات

راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) نے لچین، آذربائیجان میں آذربائیجان کے وزیرِ دفاع کرنل جنرل حسنوف زاکر اسگر اوغلو سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں...
بلوچستان :سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 4دہشتگرد ہلاک

بلوچستان :سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 4دہشتگرد ہلاک

موسیٰ خیل (ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد راڑہ شم اور رڑکن کے علاقوں میں بسوں پر حملوں میں ملوث تھے، سکیورٹی فورسز نے...
پنجاب حکومت کا 17 اضلاع میں صارف عدالتیں ختم کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا 17 اضلاع میں صارف عدالتیں ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی )پنجاب حکومت نے صوبے کے 17 اضلاع میں صارف عدالتیں ختم کرنے کے کا فیصلہ کرتے ہوئے ترمیمی بل تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ’’دی پنجاب صارف تحفظ (ترمیمی) بل‘‘ کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں جمع کرا دیا گیا ہے، جس کے تحت صارف عدالتوں کے اختیارات ڈسٹرکٹ...
خیبرمیڈیکل یونیورسٹی میں ہراسگی معاملہ ؛گریڈ  18 کے افسر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا

خیبرمیڈیکل یونیورسٹی میں ہراسگی معاملہ ؛گریڈ 18 کے افسر کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا

پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے صوبائی دارلحکومت پشاور میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی ہراسگی معاملے میں اہم پیش رفت ، 18 گریڈ کے افسر کو ملازمت سے برطرف جبکہ مرکزی ملزم طالب علم کو مستقل طور پر جامعہ سے خارج کر دیا گیا ۔ اس حوالے سے خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ...